Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 5 · Chapter 46

Looking after children

بَابُ حَمْلِ الصَّبِيِّ عَلَى الْعَاتِقِ

بچے کو کندھے پر اٹھانے کا بیان

1 hadith in this chapter

86

Al-Adab Al-Mufrad #86

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَنُ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِ عَلَى عَاتِقِهِ، وَهُوَ يَقُولُ: ((اللَّهُمَّ، إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت براء (بن عازب)رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو کندھے پر اٹھا رکھا تھا اور فرما رہے تھے:’’اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما۔‘‘