1122
Al-Adab Al-Mufrad #1122
Hasan
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنِّي لَأَرَى لِجَوَابِ الْكِتَابِ حَقًّا كَرَدِّ السَّلَامِ
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:میں خط کا جواب دینا سلام کے جواب کی طرح ضروری سمجھتا ہوں۔