Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 44 · Chapter 522

People of the scripture

بَابُ إِذَا قَالَ: فُلَانٌ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ

جب کسی نے کہا کہ فلاں شخص تجھے سلام کہتا ہے

1 hadith in this chapter

1121

Al-Adab Al-Mufrad #1121

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا قَالَ: سَمِعْتُ عَامِرًا يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: ((جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ)) ، فَقَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا:’’جبریل تمہیں سلام کہتے ہیں۔‘‘ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:اور ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔