Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 42 · Chapter 478

Greetings

بَابُ تَسْلِيمِ النِّسَاءِ عَلَى الرِّجَالِ

عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا

2 hadiths in this chapter

1050

Al-Adab Al-Mufrad #1050

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِئِ ابْنَةِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ تَقُولُ: ذَهَبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَغْتَسِلُ، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ، فَقَالَ: ((مَنْ هَذِهِ؟)) فَقُلْتُ: أُمُّ هَانِئٍ، قَالَ: ((مَرْحَبًا بِأُمِّ هَانِئٍ))

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں گئی تو غسل فرما رہے تھے۔ میں نے آپ کو سلام کیا تو آپ نے پوچھا:’’یہ کون ہے؟‘‘ میں نے کہا:ام ہانی۔ آپ نے فرمایا:’’خوش آمدید۔‘‘

1051

Al-Adab Al-Mufrad #1051

Hasan

حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَارَكٌ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: كُنَّ النِّسَاءُ يُسَلِّمْنَ عَلَى الرِّجَالِ

اردو ترجمہ · Urdu

حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں:عورتیں مردوں کو سلام کہا کرتی تھیں۔