Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 37 · Chapter 390

Words

بَابُ الضَّرْبِ عَلَى اللَّحْنِ

غلط پڑھنے پر مارنا

2 hadiths in this chapter

884

Al-Adab Al-Mufrad #884

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَضْرِبُ وَلَدَهُ عَلَى اللَّحْنِ

اردو ترجمہ · Urdu

نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے بیٹے کو غلط پڑھنے پر مارا کرتے تھے۔

885

Al-Adab Al-Mufrad #885

Zaeef

حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ كَثِيرٍ أَبِي مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ: مَرَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِرَجُلَيْنِ يَرْمِيَانِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ: أسَبْتَ، فَقَالَ عُمَرُ: سُوءُ اللَّحْنِ أَشَدُّ مِنْ سُوءِ الرَّمْيِ

اردو ترجمہ · Urdu

عبدالرحمن بن عجلان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دو آدمیوں کے پاس سے گزرے جو تیر اندازی کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا:أسبت، یعنی تونے ٹھیک کیا (حالانکہ یہ أصَبْتَ ہے)سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:تلفظ کی غلطی تیر اندازی کی غلطی سے بری ہے۔