Al-Adab Al-Mufrad #858
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ لِأَخٍ لَهُ صَغِيرٍ: أَرْدِفِ الْغُلَامَ، فَأَبَى، فَقَالَ لَهُ مُعَاوِيَةُ: بِئْسَ مَا أُدِّبْتَ، قَالَ قَيْسٌ: فَسَمِعْتُ أَبَا سُفْيَانَ يَقُولُ: دَعْ عَنْكَ أَخَاكَ
اردو ترجمہ · Urdu
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے سنا اپنے چھوٹے بھائی سے کہہ رہے تھے:اس غلام کو سواری پر پیچھے بٹھا لو تو اس نے انکار کر دیا۔ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا:تیری بری تربیت کی گئی ہے۔ قیس کہتے ہیں کہ میں نے ابو سفیان کو یہ کہتے ہوئے سنا:اپنے بھائی کو اس کے حال پر چھوڑ دو۔