Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 35 · Chapter 376

Kunyas

بَابُ الْكُنْيَةِ قَبْلَ أَنْ يُولَدَ لَهُ

اولاد کی پیدائش سے پہلے اپنی کنیت رکھنا

2 hadiths in this chapter

852

Al-Adab Al-Mufrad #852

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَنَّى عَلْقَمَةَ: أَبَا شِبْلٍ، وَلَمْ يُولَدْ لَهُ

اردو ترجمہ · Urdu

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے علقمہ رحمہ اللہ کی کنیت ابو شبل رکھی حالانکہ اس وقت ان کی اولاد نہیں تھی۔

853

Al-Adab Al-Mufrad #853

Sahih

حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: كَنَّانِي عَبْدُ اللَّهِ قَبْلَ أَنْ يُولَدَ لِي

اردو ترجمہ · Urdu

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا:میرے ہاں اولاد پیدا ہونے سے پہلے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے میری کنیت رکھی۔