Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 34 · Chapter 344

Names

بَابُ لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْكَرْمَ

انگور کو کرم کہنے کی ممانعت

1 hadith in this chapter

799

Al-Adab Al-Mufrad #799

Sahih

حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ: الْكَرْمَ، وَقُولُوا الْحَبَلَةَ "، يَعْنِي: الْعِنَبَ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی ہرگز اس طرح نہ کہے:کرم بلکہ تم کہو حبلہ، یعنی عنب۔‘‘