Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 30 · Chapter 269

General behavior

بَابُ قَبُولِ الْهَدِيَّةِ

ہدیہ قبول کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

598

Al-Adab Al-Mufrad #598

Hasan

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((تَهَادُوا تَحَابُّوا))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:’’آپس میں تحفے لیا دیا کرو، اس سے باہم محبت پیدا ہوتی ہے۔‘‘

599

Al-Adab Al-Mufrad #599

Sahih

حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَقُولُ: يَا بَنِيَّ، تَبَاذَلُوا بَيْنَكُمْ، فَإِنَّهُ أَوَدُّ لِمَا بَيْنَكُمْ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:اے میرے بیٹو! ایک دوسرے پر خرچ کیا کرو کیونکہ اس سے تمہارے درمیان محبت پیدا ہوگی۔