Al-Adab Al-Mufrad #74
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ اللَّيْثِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: ((مِمَّنْ أَنْتَ؟)) قُلْتُ: مِنْ تَيْمِ تَمِيمٍ، قَالَ: مِنْ أَنْفُسِهِمْ أَوْ مِنْ مَوَالِيهِمْ؟ قُلْتُ: مِنْ مَوَالِيهِمْ، قَالَ: فَهَلَّا قُلْتَ: مِنْ مَوَالِيهِمْ إِذًا؟
اردو ترجمہ · Urdu
عبدالرحمن بن حبیب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھ سے دریافت کیا:تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟ میں نے کہا:بنو تمیم کے خاندان تیم سے۔ انہوں نے فرمایا:خود ان سے یا ان کے آزاد کردہ سے؟ میں نے کہا:ان کے آزاد کردہ سے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا:تونے یہ کیوں نہیں کہا کہ میں ان (بنو تمیم)کا آزاد کردہ ہوں۔