Al-Adab Al-Mufrad #532
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلَ الْحَجَّاجُ عَلَى ابْنِ عُمَرَ، وَأَنَا عِنْدَهُ، فَقَالَ: كَيْفَ هُوَ؟ قَالَ: صَالِحٌ، قَالَ: مَنْ أَصَابَكَ؟ قَالَ: أَصَابَنِي مَنْ أَمَرَ بِحَمْلِ السِّلَاحِ فِي يَوْمٍ لَا يَحِلُّ فِيهِ حَمْلُهُ، يَعْنِي: الْحَجَّاجَ
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت سعید بن عمرو رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حجاج بن یوسف سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں بھی وہیں تھا۔ اس نے پوچھا:آپ کا کیا حال ہے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:ٹھیک ہوں۔ حجاج نے کہا:کس نے آپ کو زخمی کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا:مجھے اس نے زخمی کیا ہے جس نے اس دن اسلحہ اٹھانے کا حکم دیا جس دن اسلحہ اٹھانا جائز نہ تھا، یعنی حجاج نے۔