Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 20 · Chapter 177

Mercy

بَابُ أَخْذِ الْبَيْضِ مِنَ الْحُمَّرَةِ

فاختہ کے انڈے لینے (کی کراہت)کا بیان

1 hadith in this chapter

385

Al-Adab Al-Mufrad #385

Sahih

حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَزَلَ مَنْزِلًا فَأَخَذَ رَجُلٌ بَيْضَ حُمَّرَةٍ، فَجَاءَتْ تَرِفُّ عَلَى رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ((أَيُّكُمْ فَجَعَ هَذِهِ بِبَيْضَتِهَا؟)) فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَا أَخَذْتُ بَيْضَتَهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((ارْدُدْ، رَحْمَةً لَهَا))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ پڑاؤ کیا تو کسی آدمی نے ایک فاختہ کے انڈے اٹھا لیے۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر آکر پھڑ پھڑانے لگی تو آپ نے فرمایا:’’اسے اس کے انڈوں کی وجہ سے کس نے پریشان کیا ہے؟‘‘ ایک آدمی نے کہا:اے اللہ کے رسول! میں نے اس کے انڈے اٹھائے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اس پر رحمت و ترس کھاتے ہوئے وہ انڈے واپس رکھ دو۔‘‘