Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 13 · Chapter 129

Consultation

بَابُ الْمَشُورَةِ

مشورہ کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

257

Al-Adab Al-Mufrad #257

Sahih

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: قَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ: ((وَشَاوِرْهُمْ فِي بَعْضِ الْأَمْرِ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے قرآن مجید کی آیت:﴿وَشَاوِرْہُمْ في الامر﴾ کو وشاورہم في بعض الأمر پڑھا ہے۔

258

Al-Adab Al-Mufrad #258

Sahih

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ السَّرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: وَاللَّهِ مَا اسْتَشَارَ قَوْمٌ قَطُّ إِلَّا هُدُوا لِأَفْضَلِ مَا بِحَضْرَتِهِمْ، ثُمَّ تَلَا: ﴿وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ﴾ [الشورى: 38]

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب کوئی قوم کسی معاملے میں مشورہ کرتی ہے تو ان کی راہنمائی ضرور افضل معاملے کی طرف کی جاتی ہے، پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی ’’اور ان کے باہمی معاملات مشورے سے طے پاتے ہیں۔‘‘