Sunnan Nisai #4422
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنِ الْحَسَنِ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ، وَاضِعًا عَلَى صِفَاحِهِمَا قَدَمَهُ، يُسَمِّي، وَيُكَبِّرُ، كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ .
English
It was narrated that Anas said: I saw him: - meaning the Prophet - slaughtering them with his own hand, and placing his foot on their sides, pronouncing the name of Allah and saying: 'Allah Akbar,' (sacrificing) two horned, Amlah rams. (Sahih )
اردو ترجمہ · Urdu
میں نے آپ کو یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنے ہاتھ سے دو سینگ دار اور چتکبرے مینڈھے ذبح کر رہے ہیں، اور آپ کا پیر ان ( کی گردن ) کے پہلو پر ہے۔ آپ ( ذبح کرتے ہوئے ) «بسم اللہ، اللہ اکبر» کہہ رہے ہیں۔