Muslim99Muslim99

Sunnan Nisai · Book 36 · Chapter 1804

The book of oaths and vows

باب: قسم میں نیت کے اعتبار کا بیان۔

1 hadith in this chapter

3825

Sunnan Nisai #3825

Sahih

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ،‏‏‏‏ عَنْعَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ،‏‏‏‏ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ،‏‏‏‏ وَإِنَّمَا لِامْرِئٍ مَا نَوَى،‏‏‏‏ فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ،‏‏‏‏ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ لِدُنْيَا يُصِيبُهَا أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ .

English

It was narrated from 'Umar bin Al-Khattab that the Prophet said: Actions are but by intentions, and each person will have but that which he intended. Thus, he whose emigration was for the sake of Allah and His Messenger, his emigration was for the sake of Allah and His Messenger, and he whose emigration was to achieve some worldly gain or to take some woman in marriage, his emigration was for that for which he emigrated.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور آدمی کو اسی کا ثواب ملے گا جس کی اس نے نیت کی ہو، تو جس شخص کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہو گی تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہو گی اور جس کی ہجرت دنیا حاصل کرنے یا کسی عورت سے شادی کرنے کے لیے ہو گی تو اس کی ہجرت اسی کی طرف ہو گی جس کی خاطر اس نے ہجرت کی ہے  ۱؎۔