Muslim99Muslim99

Sunnan Nisai · Book 20

The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day

تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل

66

Chapters

220

Hadiths

Chapters

932

گھروں میں نماز پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان۔

3 hadiths

933

قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔

1 hadith

934

رمضان میں ایمان کی حالت میں خالص ثواب کی نیت سے قیام کرنے (تہجد پڑھنے) کے ثواب کا بیان۔

2 hadiths

935

ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔

3 hadiths

936

قیام اللیل (تہجد) کی ترغیب کا بیان۔

6 hadiths

937

صلاۃ اللیل (تہجد) کی فضیلت کا بیان۔

2 hadiths

938

سفر میں قیام اللیل (تہجد) پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔

1 hadith

939

قیام اللیل (تہجد) کے وقت کا بیان۔

1 hadith

940

قیام اللیل کس دعا سے شروع کی جائے ؟

4 hadiths

941

رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔

2 hadiths

942

اس حدیث کی روایت میں ابوحصین عثمان بن عاصم پر رواۃ کے اختلاف کا بیان۔

2 hadiths

943

قیام اللیل (تہجد) کس دعا سے شروع کی جائے ؟

2 hadiths

944

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔

3 hadiths

945

اللہ کے نبی داود علیہ السلام کی نماز (تہجد) کا بیان۔

1 hadith

946

اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کی نماز کا بیان اور سلیمان التیمی سے اس حدیث کی روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

7 hadiths

947

شب بیداری کا بیان۔

1 hadith

948

شب بیداری کے سلسلے میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

7 hadiths

949

جب نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کیسے کرے ؟ اور اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرنے والوں کے اختلاف کا بیان۔

6 hadiths

950

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان اور اس سلسلہ میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔

7 hadiths

951

کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت کا بیان۔

1 hadith

952

بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی لیٹ کر پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت۔

1 hadith

953

بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

1 hadith

954

رات میں قرأت کیسی ہو ؟

1 hadith

955

سری قرأت کی جہری قرأت پر فضیلت کا بیان۔

1 hadith

956

تہجد میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قیام، سجدہ، اور دونوں سجدوں کے درمیان کی بیٹھک سب کے برابر ہونے کا بیان۔

2 hadiths

957

تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟

9 hadiths

958

وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔

2 hadiths

959

سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ترغیب کا بیان۔

2 hadiths

960

ایک رات میں دو (بار) وتر پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔

1 hadith

961

وتر کے وقت کا بیان۔

3 hadiths

962

صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔

2 hadiths

963

وتر اذان کے بعد پڑھنے کا بیان۔

1 hadith

964

سواری پر وتر پڑھنے کا بیان۔

3 hadiths

965

وتر میں کتنی رکعتیں ہیں ؟

3 hadiths

966

ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟

5 hadiths

967

تین رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان ؟

2 hadiths

968

وتر کے سلسلے میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا بیان۔

3 hadiths

969

وتر کے سلسلے میں سعید بن جبیر کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی حدیث میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔

2 hadiths

970

وتر کے سلسلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی حدیث میں حبیب بن ابی ثابت پر اختلاف کا بیان۔

6 hadiths

971

وتر کے سلسلے میں ابوایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔

4 hadiths

972

پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

4 hadiths

973

سات رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

2 hadiths

974

نو رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

6 hadiths

975

گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔

1 hadith

976

تیرہ رکعات وتر پڑھنے کا بیان۔

1 hadith

977

وتر میں قرأت کا بیان۔

1 hadith

978

وتر میں ایک اور قرأت کا بیان۔

3 hadiths

979

اس حدیث میں شعبہ سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

5 hadiths

980

اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔

3 hadiths

981

اس حدیث میں شعبہ کی قتادہ سے روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔

5 hadiths

982

وتر کی دعا کا بیان۔

3 hadiths

983

وتر کی دعا میں دونوں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔

1 hadith

984

وتر کے بعد سجدہ کی مقدار کا بیان۔

1 hadith

985

وتر سے فراغت کے بعد «سبحان الملک القدوس» پڑھنے کا بیان اور اس کی روایت میں سفیان سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

6 hadiths

986

وتر اور فجر کی دو رکعت سنت کے درمیان نفل پڑھنے کا بیان۔

1 hadith

987

فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔

3 hadiths

988

فجر کی دو رکعت (سنت) کے وقت کا بیان۔

3 hadiths

989

قیام اللیل (تہجد) چھوڑ دینے والے کی مذمت کا بیان۔

2 hadiths

990

فجر کی دو رکعت (سنت) کا وقت اور نافع کی روایت میں رواۃ کے اختلاف کا بیان۔

19 hadiths

991

جسے رات میں تہجد پڑھنی ہو اور نیند اس پر غالب آ جائے اور نہ پڑھ سکے۔

1 hadith

992

گزشتہ سند میں وارد سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ آدمی کا بیان۔

2 hadiths

993

جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔

2 hadiths

994

جو شخص تہجد کی نماز سے سو جائے یا کسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ (دن میں) کتنی رکعتیں پڑھے ؟

1 hadith

995

جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضاء کرے ؟

3 hadiths

996

جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر، اور عطا پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔

11 hadiths

997

اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔

14 hadiths