Muslim99Muslim99

Sunnan Abu Dawood · Book 43 · Chapter 1812

General behavior (kitab al-adab)

CHAPTER: Regarding greeting children.

باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان ۔

2 hadiths in this chapter

5202

Sunnan Abu Dawood #5202

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ،‏‏‏‏ عَنْ ثَابِتٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ أَنَسٌ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ .

English

Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم came to some children who were playing: He saluted them.

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ ایسے بچوں کے پاس آئے جو کھیل رہے تھے تو آپ نے انہیں سلام کیا۔

5203

Sunnan Abu Dawood #5203

Zaeef

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ أَنَسٌ انْتَهَى إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ فِي الْغِلْمَانِ،‏‏‏‏ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَأَرْسَلَنِي بِرِسَالَةٍ وَقَعَدَ فِي ظِلِّ جِدَارٍ،‏‏‏‏ أَوْ قَالَ:‏‏‏‏ إِلَى جِدَارٍ حَتَّى رَجَعْتُ إِلَيْهِ .

English

Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم came to us when I was a boy among the boys. He saluted us and took me by my hand. He then sent me with some message. He himself sat in the shadow of a wall, or he said: near a wall until I returned to him.

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں ابھی ایک بچہ تھا، آپ نے ہمیں سلام کیا، پھر میرا ہاتھ پکڑا اور اپنی کسی ضرورت سے مجھے بھیجا اور میرے لوٹ کر آنے تک ایک دیوار کے سائے میں بیٹھے رہے، یا کہا: ایک دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھے رہے۔