Sunnan Abu Dawood · Book 41
Types of blood-wit (kitab al-diyat)
دیتوں کا بیان
32
Chapters
102
Hadiths
Chapters
CHAPTER: A Life For A Life.
باب: جان کے بدلے جان لینے کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: A Man Is Not To Be Punished For The Wrongs Done By His Father Or Brother.
باب: کسی سے اس کے بھائی اور باپ کے جرم کا بدلہ نہ لیا جائے ۔
1 hadith
CHAPTER: The Imam Enjoining A Pardon In The Case Of Bloodshed.
باب: امام ( حاکم ) خون معاف کر دینے کا حکم دے تو کیسا ہے ؟
8 hadiths
CHAPTER: The Heir Of The One Who Was Killed Deliberately Taking The Diyah.
باب: مقتول کا وارث دیت لینے پر راضی ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان ۔
3 hadiths
CHAPTER: One Who Kills After Accepting The Diyah.
باب: جو شخص قاتل سے دیت لے کر پھر اس کو قتل کر دے اس کے حکم کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: If A Person Gives A Man Poison To Drink Or Eat, And He Dies, Is He Subject To Retaliation?
باب: آدمی نے کسی کو زہر پلایا کھلا دیا اور وہ مر گیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا یا نہیں ؟
7 hadiths
CHAPTER: If A Man Kills His Slave Or Mutilates Him, Should Retaliation Be Imposed On Him?
باب: جو شخص اپنے غلام کو قتل کر دے یا اس کے اعضاء کاٹ لے تو کیا اس سے قصاص لیا جائے گا ؟
5 hadiths
CHAPTER: Al-Qasamah.
باب: قسامہ کا بیان ۔
3 hadiths
باب: قسامہ میں قصاص نہ لینے کا بیان ۔
باب: قسامہ میں قصاص نہ لینے کا بیان ۔
4 hadiths
CHAPTER: Retaliation On The Killer.
باب: قاتل سے قصاص لیے جانے کا بیان ۔
3 hadiths
CHAPTER: Should A Muslim Be Killed In Retaliation For A Disbeliever?
باب: کیا کافر کے بدلے مسلمان سے قصاص لیا جائے گا ؟
2 hadiths
CHAPTER: If A Man Finds A Man With His Wife, Should He Kill Him?
باب: جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر مرد کو پائے تو کیا اسے قتل کر دے ؟
2 hadiths
CHAPTER: Injury Caused Accidentally By The Zakah Collector.
باب: زکاۃ وصول کرنے والے کے ہاتھ سے لاعلمی میں کوئی زخمی ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے ۔
1 hadith
CHAPTER: Retaliation Without A Weapon Of Iron.
باب: لوہے کے بجائے کسی اور چیز سے قصاص لینے کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: Retaliation Of A Ruler On Himself For Striking Someone.
باب: مار پیٹ کا قصاص اور امیر کو اپنے سے قصاص دلوانے کا بیان ۔
2 hadiths
CHAPTER: A Woman Has The Right To Waive Retaliation For Killing.
باب: عورتیں قصاص معاف کر سکتی ہیں ۔
1 hadith
CHAPTER: One Who Is Killed In A Fight Among People And His Killer Is Not Known.
باب: لوگوں کے درمیان ان دیکھے تیر سے مارے گئے شخص کا کیا حکم ہے ؟
2 hadiths
CHAPTER: The Amount Of The Diyah.
باب: دیت کی مقدار کا بیان ۔
6 hadiths
CHAPTER: Diyah For A Mistaken Killing That Appears Purposeful.
باب: قتل خطا یعنی شبہ عمد کے قتل کی دیت کا بیان ۔
9 hadiths
CHAPTER: Diyah For Lost Limbs.
باب: اعضاء کی دیت کا بیان ۔
12 hadiths
CHAPTER: The Diyah For A Fetus.
باب: جنین ( ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچہ ) کی دیت کا بیان ۔
13 hadiths
CHAPTER: The Diyah Of A Mukatib.
باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان ۔
2 hadiths
CHAPTER: The Diyah Of A Dhimmi.
باب: ذمی کی دیت کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: When One Man Attacks Another And He Defends Himself.
باب: ایک شخص دوسرے سے لڑے اور دوسرا اپنا دفاع کرے تو اس پر سزا نہ ہو گی ۔
2 hadiths
CHAPTER: One Who Practices Medicine Although He Is Not Known For That, And Causes Harm.
باب: جس نے طب جانے بغیر کسی کا علاج کیا اور اس کو نقصان پہنچا دیا تو اس کی سزا کیا ہے ؟
2 hadiths
CHAPTER: The Diyah For Unintentional Killing That Appears Intentional.
باب: شبہ عمد کی دیت کا بیان ۔
2 hadiths
CHAPTER: The Crime Of A Slave Who Belongs To Poor People.
باب: فقیر کا غلام کوئی جرم کرے تو اس کی سزا کا حکم ۔
1 hadith
CHAPTER: One Who Is Killed Blindly While The People Are Fighting.
باب: ایسا مقتول جس کے قاتل کا پتہ نہ چل سکے اس کے حکم کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: A Kick From An Animal.
باب: جانور کسی کو لات مار دے تو اس کے مالک سے مواخذہ نہ ہو گا ۔
1 hadith
CHAPTER: No Recompense Is Due For Al-’Ajma’ (Beasts), Mines And Wells.
باب: اگر بے زبان جانور کسی کو زخمی کر دے اور آدمی کان یا کنواں اپنی زمین میں کھدوائے اور اس میں کوئی مر جائے تو ان چیزوں میں تاوان لازم نہ ہو گا ۔
1 hadith
CHAPTER: The Fire That Spread.
باب: پھیل جانے والی آگ کے حکم کا بیان ۔
1 hadith
CHAPTER: Al-Qasas For A Tooth.
باب: دانت کے قصاص کا بیان ۔
1 hadith