Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 6 · Chapter 483

روزے کے مسائل

43. عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

1791

Sunan Darmi #1791

Sahih

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ قَزَعَةَ مَوْلَى زِيَادٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَا صَوْمَ يَوْمَيْنِ: يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ النَّحْرِ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو دن روزہ رکھنا جائز نہیں عید الفطر اور عید قربان کے دن۔“