1675
Sunan Darmi #1675
Zaeef
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"إِنَّ فِي أَمْوَالِكُمْ حَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرماتے تھے: ”بیشک تمہارے اموال میں زکاة کے علاوہ بھی کچھ حق ہے۔“