Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 21 · Chapter 1107

کتاب الاستئذان کے بارے میں

64. مذاق کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

2736

Sunan Darmi #2736

See Details

(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ غُلَامٌ يَسُوقُ بِأَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: "يَا أَنْجَشَةُ، رُوَيْدًا سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات (کی سواری) کو لے کر چل رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انجثہ! آبگینوں (شیشوں) کو آہستہ لے کر چلو۔“