Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 16 · Chapter 809

نذر اور قسم کے مسائل

8. قسم کا لفظ یمین میں داخل ہے

1 hadith in this chapter

2381

Sunan Darmi #2381

Zaeef

(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ:"لَا تُقْسِمْ". قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ: الْحَدِيثُ فِيهِ طُولٌ.

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”قسم مت کھاؤ۔“ امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: یہ لمبی حدیث ہے۔ اس کا ذکر حدیث نمبر (2193) پر گذر چکا ہے۔