Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 10 · Chapter 654

کھانا کھانے کے آداب

31. تکیہ لگا کر کھانے کا بیان

1 hadith in this chapter

2108

Sunan Darmi #2108

Sahih

(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، حَدَّثَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا آكُلُ مُتَّكِئًا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک (یا تکیہ) لگا کر نہیں کھاتا ہوں۔“