Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 9

کتاب الجنائز

105

Chapters

405

Hadiths

Chapters

1338

مسلمان کیلئے مناسب نہیں کہ وہ امیدوں کے محل تعمیر کرے اور موت کیلئے تیاری نہ کرے جبکہ موت کا حکم بہت قریب ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیجئے، دنیا کا فائدہ تھوڑا سا ہے اور آخرت ان کیلئے بہتر ہے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا۔[النساء : ٧٧] اور فر

13 hadiths

1339

جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچا اللہ نے اس کی عمر کا بہانہ ختم کیا ہم نے تمہیں عمر نہ دی تاکہ جو نصیحت حاصل کرنا چاہتا کرلیتا اور ڈرانے والے بھی آئے

8 hadiths

1340

خوشخبری ہے اس لیے کہ جسے لمبی عمر ملی اور اعمال اچھے کیے

6 hadiths

1341

ہر مسلم کو لائق ہے کہ اسے جو بھی بیماری ‘ بھوک اور غم و مصائب ملے تو وہ صبر کو اپنا شعار بنائے کیونکہ اس میں اس کیلئے کفارات و درجات ہیں

25 hadiths

1342

اگر کسی علاقے میں وباآ جائے تو آدمی فرار کی نیت سے وہاں سے نہ نکلے ، اسے چاہیے کہ صبر کرتے ہوئے ثواب کی نیت سے وہیں ٹھہرا رہے اور اگر کسی علاقے میں وبا پھیلی ہے تو بندہ وہاں نہ جائے

5 hadiths

1343

مریض بخار کو گالی نہ دے اور نہ ہی کسی تکلیف کے آنے پر موت کی خواہش کرے مگر چاہیے کہ وہ صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے

5 hadiths

1344

مریض اپنے اللہ کے متعلق اچھا گمان رکھے اور اس کی رحمت کی امید رکھے

2 hadiths

1345

مریض کہتا ہے : ہائے میرا سر یا مجھے بہت تکلیف ہے اور جو ایوب (علیہ السلام) نے کہا : جس کی خبر اللہ تعالیٰ نے دی (مسنی الضروانت ارحم الراحمین) کہ مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو ارحم الراحمین ہے

1 hadith

1346

مریض کہتا ہے : ہائے میرا سر یا مجھے بہت تکلیف ہے اور جو ایوب (علیہ السلام) نے کہا : جس کی خبر اللہ تعالیٰ نے دی (مسنی الضرو انت ارحم الراحمین) کہ مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو ارحم الراحمین ہے

1 hadith

1347

اچانک موت آجانے کا بیان

5 hadiths

1348

مریض کی عیادت کا حکم

4 hadiths

1349

عیادت کی فضیلت کا بیان

8 hadiths

1350

بار بار عیادت کیلئے جانا سنت ہے

1 hadith

1351

آنکھوں کے خراب ہونے سے عیادت کرنا

1 hadith

1352

مریض پر ہاتھ رکھ کر اس کی شفاء کی دعا اور صدقے سے اس کا مداوا کرنے کی تلقین کرنا

5 hadiths

1353

عیادت کرنے والے کا مریض کو پوچھنا کہ تو اپنے کو کیسا پاتا ہے

1 hadith

1354

مریض کو تسلی دینا مستحب ہے اور عبادت کرنے والے کا یہ کہنا :” لاباس طہور انشاء اللہ “

2 hadiths

1355

مسلم کا غیر مسلم کی عیادت کرنا اور اس امید سے اسلام پیش کرنا کہ وہ اسلام قبول کرلے

1 hadith

1356

جب مرنے والے کی موت کا وقت قریب آئے تو کیا تلقین کرنا مستحب ہے

2 hadiths

1357

میت کے پاس کیا پڑھنا مستحب ہے

1 hadith

1358

میت کے پاس کونسا کلام کرنا مستحب ہے

2 hadiths

1359

جن کپڑوں میں انسان فوت ہو ان کی پاکیزگی کا بیان

1 hadith

1360

اس کا منہ قبلے کی طرف کرنا مستحب ہے

2 hadiths

1361

جب انسان فوت ہوجائے تو اس کی آنکھوں کو بند کرنا مستحب ہے

4 hadiths

1362

میت کے پیٹ پر کوئی چیز رکھنا پھر چار پائی پر ڈالنا تاکہ پیٹ میں ہوا نہ بھر جائے

2 hadiths

1363

میت کا ایسے کپڑے میں لپیٹنا مستحب ہے جس سے سارا جسم ڈھانپ دیا جائے

2 hadiths

1364

مردے کے معاملات میں اہل اسلام کے طریقے کی حفاظت کرنا

2 hadiths

1365

وہ معاملات جو جنازے میں واجب ہیں : غسل ‘ تکفین ‘ نماز جنازہ اور دفن وغیرہ اور وہ شخص اس کیلئے کھڑا ہو جوان کاموں کیلئے کافی ہو حضرت براء کہتے ہیں رسول اللہ نے ہمیں جنازوں کی اتباع کا حکم دیا۔

4 hadiths

1366

تجہیز میں جلدی کرنا مستحب ہے جب اس کی موت واضح ہوجائے

1 hadith

1367

میت کو اس کی قمیض میں غسل دینا مستحب ہے

3 hadiths

1368

میت کی شرمگاہ کو دیکھنا اور بغیر کپڑے کے ہاتھ لگانا منع ہے

2 hadiths

1369

میت کے پیٹ کو دبایا جائے، اگر کوئی گندگی وغیرہ ہو تو اس کو صاف کردیا جائے

3 hadiths

1370

میت کو وضو کروانے کا بیان

1 hadith

1371

غسل میں دائیں جانب سے آغاز کرنا

1 hadith

1372

میت کو کس کے ساتھ غسل دیا جائے اور غسل میں تکرار کرنا سنت ہے

5 hadiths

1373

مریض کے ناخن اور زیر ناف بالوں کا صاف کرنا

1 hadith

1374

محرم اگر فوت ہوجائے

16 hadiths

1375

آگ کے ساتھ میت کے پیچھے نہ چلا جائے

2 hadiths

1376

جس نے میت میں کچھ دیکھا وہ اسے ختم کر دے مگر اس کے متعلق بات نہ کرے

1 hadith

1377

میت کو غسل دینا کس کا زیادہ حق ہے

3 hadiths

1378

جب عورت فوت ہوجائے تو اس کا خاوند اسے غسل دے

4 hadiths

1379

عورت کے اپنے خاوند کو غسل دینے کا بیان

3 hadiths

1380

مسلمان قریبی مشرک کو غسل دے ، جنازے کے ساتھ جائے اور اسے دفن کرے مگر جنازہ نہ پڑے

2 hadiths

1381

میت کو غسل دینے سے غسل واجب نہیں

1 hadith

1382

اس عورت کا بیان جو مردوں کے ساتھ مرجائے لیکن ان کے ساتھ کوئی عورت نہ ہو

2 hadiths

1383

آدمی کو تین کپڑوں میں کفن دینا جس میں قمیض اور پگڑی نہ ہو سنت ہے

4 hadiths

1384

ایسی خبر کا ذکر جو اس کے مخالف ہے جو ہم نے آپ کے کفن کے بارے بیان کی ہے

3 hadiths

1385

سیدہ عائشہ (رض) کے بیان میں اشتباہ کا سبب

4 hadiths

1386

ایک کپڑے میں کفن کے جواز کا بیان

3 hadiths

1387

قمیض میں کفن دینے کا جواز، اگر ہم اس کو اختیار کریں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیلئے اختیار کی گئی تھی

5 hadiths

1388

کفن میں سفید کپڑے کو مستحب جاننا

2 hadiths

1389

جس نے یمنی چادر کو پسند کیا اور جس کے سوت کو رنگنے کے بعد کپڑ ابنالیا گیا

2 hadiths

1390

کفن کے خوبصورت ہونے کو پسند کیا گیا ہے

1 hadith

1391

جس نے کفن میں میانہ روی کو ترک کیا اور یہ ناپسند ہے

2 hadiths

1392

جس نے اپنی زندگی میں کفن تیار کرلیا

1 hadith

1393

میت کو خوشبو لگانے کا بیان

7 hadiths

1394

خوشبو کے لیے کستوری اور کافور کا استعمال کرنا ام عطیہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آخر میں کافور لگانا یا کافور جیسی کوئی چیز۔ عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ کافور سجدے کی جگہ رکھا جائے گا۔

5 hadiths

1395

میت کے پاس جانا اور اسے بوسہ دینا

4 hadiths

1396

کفن کے کھلنے کے ڈر سے اسے گرہ لگانا اور جب قبر میں داخل کیا جائے تو کھول دینا

2 hadiths

1397

لحد بنانا سنت ہے

4 hadiths

1398

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چٹائی کا بیان

3 hadiths

1399

مردوں کیلئے قبلے کی طرف منہ کرنا

2 hadiths

1400

اذخر قبور کے سوراخ کو بند کرنے کیلئے ہے

2 hadiths

1401

قبر میں مٹی کا ڈالنا کسی اور ہاتھوں سے

8 hadiths

1402

قبر پر مٹی زیادہ نہ ڈالی جائے کہ وہ اونچی ہوجائے

4 hadiths

1403

قبر پر پانی چھڑکنے اور اس پر کنکریاں ڈالنے کا بیان

5 hadiths

1404

پتھر کے ساتھ قبر پر نشان لگانا یا کسی اور چیز سے

1 hadith

1405

قبر سے فارغ ہونے یا اسے چھپانے کے بعد واپس پلٹا اور جو اس کے انتظار میں بیٹھا رہا اس کے لیے کیا اجر ہے

6 hadiths

1406

قبر کا گہرا اور کشادہ کرنا مستحب ہے

5 hadiths

1407

قبروں کو برابر کرنے اور سطح کے ساتھ ملانے کا بیان

4 hadiths

1408

قبریں کوہان کی مانند ہوں

2 hadiths

1409

قبروں پر عمارت نہ بنائی جائے اور نہ ہی پختہ کیا جائے

2 hadiths

1410

عورت کے غسل کا بیان

3 hadiths

1411

عورت کے سر کے بالوں کا گوندھنا اور تین مینڈھیاں بنانا اور پیچھے ڈالنا سنت سے ثابت ہے

3 hadiths

1412

عورت کے کفن کا بیان

4 hadiths

1413

ایسے شخص کے متعلق جو سمندر میں فوت ہوا

1 hadith

1414

جو استدلال کیا گیا ہے کہ میت کا کفن اور دیگر لوا زمات بھلائی کے ساتھ اس کے راس المال سے ادا کیے جائیں گے

4 hadiths

1415

ساقط ہونے والے بچے کے متعلق کہ اسے غسل اور کفن دیا جائے اور نماز بھی ادا کی جائے اگر وہ چیخایا اس کے زندہ ہونے کا علم ہوگیا

16 hadiths

1416

مسلمانوں کے متعلق جنہیں میدان جنگ میں مشرک قتل کرتے ہیں تو مقتولین کو نہ غسل دیا جائے اور نہ ہی نماز جنازہ پڑھی جائے بلکہ انھیں خون اور زخموں سمیت دفن کردیا جائے گا

8 hadiths

1417

جس نے یہ سمجھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شہداء احد کی نماز جنازہ پڑھی

6 hadiths

1418

اس روایت کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان پر آٹھ سال بعد ضمانتاً جنازہ پڑھا

2 hadiths

1419

جس نے پسند کیا کہ اسے انھیں کپڑوں میں کفن دیا جائے جن میں قتل ہوا اس کے بعد جب اس سے لوہا اور چمڑے کا لباس جو عام لوگوں کا لباس نہ ہو اتار لیا جائے

3 hadiths

1420

اگر جنبی جنگ میں شہید کردیا جائے

3 hadiths

1421

مرثیہ کہنے اور اس شخص کے متعلق جو کفار کے معرکے کے بغیر ظلم سے (مظلومانہ) قتل کردیا گیا اور اس شخص کے بارے جسے اپنی تلوار لگ جائے

6 hadiths

1422

اہل بغاوت کی تلوار سے قتل ہونے والے کا حکم

3 hadiths

1423

مقتول کے کچھ اعضاء کے دھونے کس بیان جب وہ مقتول حالت میں ملے کافروں کے ساتھ لڑائی کے بغیر اور اس پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان

1 hadith

1424

اگر قوم کو سیلاب ، مکانوں کا گرنا یا جلانے کا عذاب پہنچا اور ان میں مشرک بھی ہوں تو اس صورت میں ان کی نماز جنازہ پڑھنا اور مسلمانوں کی نماز جنازہ کی نیت کرنا ان پر قیاس کرتے ہوئے جو اسلام پر ثابت قدم تھے

2 hadiths

1425

جن کو حدود کے ساتھ قتل کیا گیا ان کے جنازے کا بیان

3 hadiths

1426

ایسے شخص کی نماز جنازہ جس نے اپنے کو ایسے طریقے سے قتل کیا جو جائز نہیں تھا

2 hadiths

1427

جس نے جنازے کو اٹھایا اور چاروں اطراف میں گھوما

1 hadith

1428

جس نے جنازے کو اٹھایا اور چارپائی کو اپنے کندھے پر رکھا سامنے والے دونوں اطراف کے درمیان

7 hadiths

1429

میت کو ہاتھوں اور گردنوں پر اٹھانے کا بیان جب چارپائی یا تختہ میسر نہ ہو

2 hadiths

1430

جنازے کے ساتھ جلدی جلدی چلنے کا بیان

6 hadiths

1431

جس نے تیز چلنے کو ناپسند جانا اس کے کھلنے کے ڈر سے

2 hadiths

1432

جنازے سے پلٹتے ہوئے سواری پر سوار ہونے کا بیان

5 hadiths

1433

جنازے کے آگے چلنے کا بیان

9 hadiths

1434

جنازے کے پیچھے چلنے کا

3 hadiths

1435

جنازے کے لیے کھڑا ہونے کا بیان

15 hadiths

1436

ان حضرات کی دلیل جو جنازے کے لیے کھڑا ہونے کو منسوخ سمجھتا ہے

9 hadiths

1437

میت کا قریبی ولی اس کے ساتھ جنازے اور استغفار کے ذریعے نیکی کرے

1 hadith

1438

حاکم قریبی رشتہ دار کی بہ نسبت جنازے کا زیادہ حق دار ہے علقمہ ، اسود، سوید بن غفلہ، عطائ، طاؤس، مجاہد، سالم، قاسم اور حضرت حسن بصری رحمہم اللہ سے نقل کیا گیا کہ امام ہی آگے ہوگا، یعنی جنازہ پڑھائے گا اور حضرت علی اور جریر سے روایت نقل کی گئی ہے وہ ان

4 hadiths

1439

اگر میت نے کسی کے متعلق وصیت کی ہے تو وہی جنازہ پڑھانے کا زیادہ حق دار ہے

3 hadiths

1440

امام کے نمازِ جنازہ پڑھانے اور نمازیوں کی کثرت سے میت کی بخشش ہونے کی امید کا بیان

5 hadiths

1441

اس جماعت کا بیان جو جنازہ علیحدہ علیحدہ جنازہ پڑھتے ہیں

2 hadiths

1442

جنازے میں کم سے کم کتنی تعداد کافی ہے

1 hadith