Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4239

مکاتب کرنے کا بیان۔

مفلسہوجانے کا بیان

4 hadiths in this chapter

21694

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21694

Sahih

(۲۱۶۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لَہُ یَعْنِی لِعَطَائٍ : أَفْلَسَ مُکَاتَبِی وَتَرَکَ مَالاً وَتَرَکَ دَیْنًا لِلنَّاسِ عَلَیْہِ لَمْ یَدَعْ لَہُ وَفَائً أَبْدَأُ بِالْحَقِّ لِلنَّاسِ قَبْلَ کِتَابَتِی؟ قَالَ نَعَمْ وَقَالَہَا لِی عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ ۔ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ قُلْتُ لِعَطَائٍ إِمَا أُحَاصُّہُمْ بِنَجْمٍ مِنْ نُجُومِہِ حَلَّ عَلَیْہِ إِنَّہُ قَدْ مَلَکَ عَمَلَہُ فِی سَنَتِہِ؟ قَالَ: لاَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَبِہَذَا نَأْخُذُ فَإِذَا مَاتَ الْمُکَاتَبُ وَعَلَیْہِ دَیْنٌ بُدِئَ بِدِیُونِ النَّاسِ لأَنَّہُ مَاتَ رَقِیقًا وَبَطَلَتِ الْکِتَابَۃُ وَلاَ دَیْنَ لِلسِّیِّدِ عَلَیْہِ وَمَا بَقِیَ مَالٌ لِلسِّیِّدِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٨٨) ابن جریج کہتے ہیں : میں نے عطاء سے کہا : میرا مکاتب غلام مفلس ہوگیا، اس کا مال بھی ہے اور لوگوں کا قرض بھی اس کے ذمہ ہے تو میں اپنی مکاتبت سے پہلے لوگوں کا قرض ادا کروں ؟ فرمایا : ہاں، ابن جریج نے عطاء سے کہا : میں ان کے مال کے حصے بنا دیتا ہوں، جو سال کے اندر وہ کام کرتا رہا ؟ فرمایا : نہیں۔ امام شافعی (رح) نے فرمایا : مکاتب کے فوت ہونے کی صورت میں پہلے لوگوں کے قرض اتارو؛ کیونکہ موت کی وجہ سے کتابت باطل ہوگی اور سردار کے اوپر قرض نہ ہوگا، باقی ماندہ مال مالک کا ہے۔

21695

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21695

Zaeef

(۲۱۶۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : یُبْدَأُ بِالدَّیْنِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٨٩) زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتدا کی جائے گی۔

21696

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21696

Sahih

(۲۱۶۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ وَأَبُو الْحَسَنِ السَّرَّاجُ قَالاَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سُلَیْمَانَ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ قَتَادَۃُ أَخْبَرَنِی قَالَ قُلْتُ لِسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ إِنَّ شُرَیْحًا کَانَ یَقُولُ یُبْدَأُ بِالْمُکَاتَبَۃِ قَبْلَ الدَّیْنِ أَوْ یُشْرَکُ بَیْنَہُمَا شَکَّ شُعْبَۃُ۔ فَقَالَ ابْنُ الْمُسَیَّبِ : أَخْطَأَ شُرَیْحٌ وَإِنْ کَانَ قَاضِیًا قَالَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ یُبْدَأُ بِالدَّیْنِ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ شُرَیْحٍ أَنَّہُ قَالَ یُبْدَأُ بِالدَّیْنِ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٩٠) سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ قاضی شریح (رح) نے فرمایا : پہلے کتابت پھر قرض ادا کیا جائے یا دونوں کو اکٹھا۔ شعبہ کو شک ہے، ابن مسیب فرماتے ہیں کہ قاضی شریح نے غلطی کی۔ زید بن ثابت فرماتے ہیں : قرض سے ابتدا کی جائے گی۔ شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ قاضی شریح قرض کی ادائیگی میں مبتلا کرتے تھے۔

21697

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21697

Zaeef

(۲۱۶۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَلِیمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجَّہِ أَنْبَأَنَا عَبْدَانُ أَنْبَأَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ شُرَیْحٍ فِی الْمُکَاتَبِ یَمُوتُ وَعَلَیْہِ دَیْنٌ قَالَ : یُبْدَأُ بِدَیْنِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٩١) حکم قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ مکاتب فوت ہوجائے اور اس پر قرض ہو تو قرض کی ادائیگی میں ابتدا کرنی چاہیے۔