Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4235

مکاتب کرنے کا بیان۔

جس نے غلام سے اس طرح کا مال (صدقہ/ نفل) لینا ناپسند کیا تو وہ اس کی قیمت سے اتناکم کر دے

1 hadith in this chapter

21672

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21672

Sahih

(۲۱۶۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُہَیْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ قَالَ : کَاتَبَ ابْنُ عُمَرَ غُلاَمًا لَہُ فَجَائَ بِنَجْمِہِ حِینَ حَلَّ فَقَالَ : مِنْ أَیْنَ ہَذَا؟ قَالَ : کُنْتُ أَسْأَلُ وَأَعْمَلُ۔ فَقَالَ : تُرِیدُ أَنْ تُطْعِمَنِی أَوْسَاخَ النَّاسِ أَنْتَ حُرٌّ وَلَکَ نَجْمُکَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٦٦) میمون بن مہران کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے اپنے غلام سے مکاتبت کی ۔ وہ جس وقت آیا تو کچھ لے کر آیا۔ ابن عمر (رض) نے پوچھا : یہ کہاں سے ؟ کہنے لگا : میں لوگوں سے مانگتا اور کام کرتا رہا ہوں تو کہنے لگے : تو لوگوں کی میل کچیل مجھے کھلائے گا۔ جا تو آزاد ہے اور یہ حصہ بھی تیرے لیے ہے۔