Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4231

مکاتب کرنے کا بیان۔

مکاتب غلام ہی رہے گا جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہو امام شافعی فرماتے ہیں آپ نے غلام سے سو اوقیہ پر مکاتبت کرلی صرف ١٠ اوقیے باقی تھے وہ غلام ہی رہے گا۔

16 hadiths in this chapter

21642

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21642

Sahih

(۲۱۶۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنِ الْعَلاَئِ الْجَزَرِیِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا مَیْمُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْہَاشِمِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْکِلاَبِیُّ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَیْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیُّمَا مُکَاتَبٍ کُوتِبَ عَلَی أَلْفِ أُوقِیَّۃٍ فَأَدَّاہَا إِلاَّ عَشْرَ أَوَاقٍ فَہُوَ عَبْدٌ وَأَیُّمَا مُکَاتَبٍ کُوتِبَ عَلَی مِائَۃِ دِینَارٍ فَأَدَّاہَا إِلاَّ عَشْرَۃَ دَنَانِیرَ فَہُوَ عَبْدٌ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَمْرِو بْنِ عَاصِمٍ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی الْوَلِیدِ : أَیُّمَا عَبْدٍ کَاتَبَ عَلَی مِائَۃِ دِینَارٍ فَأَدَّاہَا إِلاَّ عَشْرَۃَ دَنَانِیرَ فَہُوَ عَبْدٌ وَأَیُّمَا عَبْدٍ کَاتَبَ عَلَی مِائَۃِ أُوقِیَّۃٍ فَأَدَّاہَا إِلاَّ عَشْرَ أَوَاقٍ فَہُوَ عَبْدٌ ۔وَرَوَاہُ عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ ہَمَّامٍ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَیْرِیِّ۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣٦) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ دادا سینقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس سے ایک ہزار اوقیہ پر مکاتبت کی گئی، اس نے ١٠ اوقیوں کے علاوہ سب ادا کردیے تو وہ غلام ہی ہے اور جس سے ایک سو دینار پر مکاتبت کی گئی اس نے تمام ادا کردیے لیکن ١٠ دینار باقی تھے۔ وہ غلام ہی ہے۔ (ب) عمرو بن عاصم اور ابو ولید کی روایت میں ہے کہ جو جس غلام سے سو دینار کے عوض مکاتبت کی گئی، اس نے تمام ادا کردیے۔ صرف دس دینار اس کے ذمہ تھے تو وہ غلام ہی رہے گا اور جس غلام سے سو اوقیہ کے عوض مکاتبت کی گئی صرف ١٠ اوقیے باقی رہ گئے تو وہ غلام ہی رہے گا۔

21643

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21643

Sahih

(۲۱۶۳۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِی عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْجُرَیْرِیُّ فَذَکَرَہُ وَقَالَ : مِائَۃِ أُوقِیَّۃٍ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣٧) عباس جریری نے ذکر کیا ۔ فرماتے ہیں کہ ١٠٠ اوقیہ۔

21644

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21644

Sahih

(۲۱۶۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ حَدَّثَنِی أَبُو عُتْبَۃَ إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ مُکَاتَبَتِہِ دِرْہَمٌ ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣٨) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنیدادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مکاتبت غلام ہی رہے گا، جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہو۔

21645

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21645

Sahih

(۲۱۶۳۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- خَطَبَ فَقَالَ : أَیُّمَا رَجُلٍ کَاتَبَ غُلاَمَہُ عَلَی مِائَۃِ أُوقِیَّۃٍ فَعَجَزَ عَنْ عَشْرِ أَوَاقٍ فَہُوَ رَقِیقٌ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الْقَدِیمِ وَلَمْ أَعْلَمْ أَحَدًا رَوَی ہَذَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- إِلاَّ عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ وَعَلَی ہَذَا فُتْیَا الْمُفْتِینَ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣٩) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنیدادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ ارشاد فرمایا کہ جو آدمی سو اوقیہ کے عوض اپنے غلام سے مکاتبت کرتا ہے، اگر غلام دس اوقیے ادا کرنے سے عاجز آجائے تو وہ غلام ہی رہے گا۔

21646

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21646

Sahih

(۲۱۶۴۰) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ الْخَلِیلِ التُّسْتَرِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنِی ہِشَامُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا نَسْمَعُ مِنْکَ فَتَأْذَنُ لِی فَأَکْتُبُہَا قَالَ نَعَمْ فَکَانَ أَوَّلُ مَا کَتَبَ بِہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی أَہْلِ مَکَّۃَ : لاَ یَجُوزُ شَرْطَانِ فِی بَیْعٍ وَاحِدٍ وَلاَ بَیْعٌ وَسَلَفٌ مَعًا وَلاَ بَیْعُ مَا لَمْ یُضْمَنْ وَمَنْ کَانَ مُکَاتَبًا عَلَی مِائَۃِ دِرْہَمٍ فَقَضَاہَا کُلَّہَا إِلاَّ عَشْرَۃَ دَرَاہِمَ فَہُوَ عَبْدٌ أَوْ عَلَی مِائَۃِ أُوقِیَّۃٍ فَقَضَاہَا کُلَّہَا إِلاَّ أُوقِیَّۃً فَہُوَ عَبْدٌ ۔ کَذَا وَجَدْتُہُ وَلاَ أُرَاہُ مَحْفُوظًا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٠) عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے اجازت دیں کہ میں لکھ لیا کروں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ٹھیک ہے، کہتے ہیں : پہلی چیز جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ والوں کی طرف لکھی یہ تھی کہ ایک بیع میں دو شرطیں جائز نہیں ، بیع اور سلف اکٹھی جائز نہیں ہے اور نہ ایسی بیع جائز ہے جس کی ضمانت نہ دی گئی ہو اور جس نے سو درہم پر غلام سے مکاتبت کی اس نے تمام درہم ادا کر دے سوائے ١٠ درہموں تو وہ غلام ہی ہے یا سو اوقیہ پر مکاتبت کی سارے ادا کیے لیکن ایک اوقیہ باقی تھا تو وہ غلام ہی ہے۔

21647

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21647

Sahih

(۲۱۶۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ أَنَّ زَیْدَ بْنَ ثَابِتٍ قَالَ فِی الْمُکَاتَبِ : ہُوَ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤١) مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت (رض) مکاتب کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ غلام ہی ہے، جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔

21648

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21648

Sahih

(۲۱۶۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَنْبَأَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ کَانَ زَیْدٌ یَقُولُ : الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ شَیْئٌ مِنْ مُکَاتَبَتِہِ وَکَانَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ شُرُوطُہُمْ جَائِزَۃٌ بَیْنَہُمْ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٢) مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت زید مکاتبت غلام کے بارے میں فرماتے تھے کہ جب تک اس کی مکاتبت سے کوئی چیز باقی ہے وہ غلام ہی ہے۔ جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ان کے درمیان شرط جائز ہے۔

21649

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21649

Zaeef

(۲۱۶۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی أَنْبَأَنَا یَزِیدُ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ فَقَالَ لَہُ یَعْنِی الشَّعْبِیَّ : إِنَّ شُرَیْحًا کَانَ یَقْضِی فِیہَا أَنْ یُؤَدَّی إِلَی مَوَالِیہِ یَعْنِی إِذَا مَاتَ الْمُکَاتَبُ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ مُکَاتَبَتِہِ وَمَا بَقِیَ فَلِوَرَثَتِہِ فَقَالَ شُرَیْحٌ یَقْضِی فِیہَا بِقَضَائِ عَبْدِ اللَّہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٣) شعبی حضرت زید بن ثابت (رض) سینقل فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام ہی رہے گا، جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہو۔ شعبی نے زید بن ثابت سے کہا کہ قاضی شریح فیصلہ فرماتے تھے کہ جب مکاتب فوت ہوجائے اور اس کے ذمہ مکاتبت باقی ہو اور کچھ وراثت بھی باقی ہو تو قاضی شریح حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) والا فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔

21650

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21650

Sahih

(۲۱۶۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٤) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں وہ کہتے تھے کہ مکاتبت غلام ہی رہے گا، جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔

21651

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21651

Sahih

(۲۱۶۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ : مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ الضَّرِیرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ : اسْتَأْذَنْتُ عَلَیْہَا فَقَالَتْ مَنْ ہَذَا فَقُلْتُ سُلَیْمَانُ قَالَتْ کَمْ بَقِیَ عَلَیْکَ مِنْ مُکَاتَبَتِکَ قَالَ قُلْتُ عَشْرَ أَوَاقٍ قَالَتْ : ادْخُلْ فَإِنَّکَ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْکَ دِرْہَمٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٥) سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) کے پاس آنے کی اجازت طلب کی تو پوچھا : کون ہے ؟ میں نے کہا : سلیمان۔ پوچھا : تیری مکاتبت کی کتنی رقم باقی ہے ؟ میں نے کہا : ١٠ اوقیے۔ فرمایا : آجاؤ۔ آپ غلام ہی ہیں، جب تک آپ کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔

21652

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21652

Sahih

(۲۱۶۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَدَنِیُّ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ سَبَلاَنَ مَوْلَی النَّصْرِیِّینَ یَذْکُرُ : أَنَّہُ کَانَ یُکْرِی عَائِشَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فِی الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ قَالَ فَکَاتَبْتُ ثُمَّ جِئْتُ فَوَقَفْتُ بِالْبَابِ فَاسْتَأْذَنْتُ اسْتِئْذَانًا لَمْ أَکُنْ أَسْتَأْذِنُہُ فَأَنْکَرَتْ ذَلِکَ وَقَالَتْ یَا بُنَیَّ مَا لَکَ لاَ تَدْخُلُ قَالَ قُلْتُ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ إِنِّی کَاتَبْتُ قَالَتْ فَادْخُلْ عَلَیَّ مَا کَانَ عَلَیْکَ دِرْہَمٌ فَإِنَّکَ لاَ تَزَالُ مَمْلُوکًا مَا کَانَ عَلَیْکَ مِنْ کِتَابَتِکَ دِرْہَمٌ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٦) سعید بن مسلم مدنی فرماتے ہیں کہ میں نے سالم سبلان غلام سے سنا، فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) ام المومنین کا حج اور عمرہ کے سفر میں توشہ کم پڑگیا۔ کہتے ہیں کہ میں نے مکاتبت کرلی، پھر میں دروازے کے پاس آکر کھڑا ہوگیا۔ میں نے اجازت طلب کی تو انھوں نے انکار کیا اور کہنے لگیں : اے بیٹے ! تم داخل کیوں نہیں ہوتے۔ میں نے کہا : اے ام المومنین ! میں نے مکاتبت کرلی ہے، فرمانے لگیں : آپ گھر میں آیا کریں، جب تک آپ کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔ آپ غلام ہی رہیں گے جب تک آپ کی مکاتبت سے ایک درہم بھی باقی رہے گا۔

21653

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21653

Zaeef

(۲۱۶۴۷) قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عُمَرُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ إِنْ کُنَّ أُمَّہَاتِ الْمُؤْمِنِینَ لِیَکُونُ لِبَعْضِہِنَّ الْمُکَاتَبُ فَتَکْشِفُ لَہُ الْحِجَابَ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ فَإِذَا قَضَی أَرْخَتْہُ دُونَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٧) عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ امہات المومنین اپنے مکاتب غلام سے پردہ نہیں کرتی تھیں، جب تک ان کے ذمہ ایک درہم بھی ہو۔ جب وہ پیسے ادا کرلیتا تو پردہ شروع کر دیتیں۔

21654

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21654

Zaeef

(۲۱۶۴۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ قَالَ : کُنَّ أَزْوَاجَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لاَ یَحْتَجِبْنَ مِنْ مُکَاتِبٍ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِینَارٌ۔ وَاخْتَلَفَتِ الرِّوَایَاتُ فِیہِ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرُوِیَ عَنْہُ کَمَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٨) ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویاں اپنے مکاتب غلام سے پردہ نہیں کرتی تھیں، جب تک ایک درہم بھی ان کے ذمہ باقی رہتا۔

21655

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21655

Zaeef

(۲۱۶۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَنْبَأَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ مَعْبَدٍ الْجُہَنِیِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : الْمُکَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٤٩) معبد جہنی حضرت عمر بن خطاب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام ہی ہے جب تک اس کے ذمہ ایک درہم بھی باقی ہے۔

21656

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21656

Zaeef

(۲۱۶۵۰) وَرُوِیَ عَنْہُ کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ بْنُ عُقْبَۃَ السُّوَائِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْعُودِیِّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ : إِذَا أَدَّی الْمُکَاتَبُ النِّصْفَ لَمْ یُسْتَرَقْ۔ الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ لاَ یَثْبُتُ سَمَاعُہُ مِنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ۔وَہُوَ إِنْ صَحَّ فَکَأَنَّہُ أَرَادَ أَنَّہُ قَدْ قَرُبَ أَنْ یَعْتِقَ فَالأَوْلَی أَنْ یُمْہَلَ حَتَّی یَکْتَسِبَ مَا بَقِیَ وَلاَ یُرَدَّ إِلَی الرِّقِّ بِالْعَجْزِ عَنِ الْبَاقِی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٥٠) جابر بن سمرہ (رض) حضرت عمر بن خطاب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نصف قیمت اداکر دے تو وہ غلام نہیں رہتا۔ نوٹ : ان کا ارادہ یہ ہے کہ جب وہ آزادی کے قریب پہنچ جائے تو اس کو مہلت دینی چاہیے کہ وہ کما کر باقی ادا کر دے نہ کہ دوبارہ غلامی کی طرف لوٹا دیا جائے۔

21657

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21657

Sahih

(۲۱۶۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : طَلَّقَ مُکَاتَبٌ امْرَأَتَہُ عَلَی عَہْدِ عُثْمَان رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَنْزَلَہُ مَنْزِلَۃَ الْعَبْدِ۔ وَعَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لاَ یُقَامُ عَلَی الْمُکَاتَبِ إِلاَّ حَدُّ الْعَبْدِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٥١) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایک مکاتب غلام نے اپنی بیوی کو حضرت عثمان (رض) کے دور میں طلاق دے دی تو انھوں نے اس کے ساتھ غلام والا معاملہ کیا۔ (ب) عکرمہ ابن عباس سینقل فرماتے ہیں کہ مکاتب پر غلام والی حد لگائی جائے گی۔