Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4220

مکاتب کرنے کا بیان۔

کن غلاموں سے مکاتبت کرنا جائز ہے اللہ کا فرمان : { وَالَّذِیْنَ یَبْتَغُونَ الْکِتٰبَ مِمَّا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ فَکَاتِبُوْہُمْ اِنْ عَلِمْتُمْ فِیْہِمْ خَیْرًا } [النور ٣٣] ” وہ لوگ جو مکاتبت چاہتے ہیں تمہارے غلاموں میں سے ، ان سے مکاتبت کرلو اگر تم ان

1 hadith in this chapter

21606

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21606

Sahih

(۲۱۶۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی یَفِیقَ وَعَنِ الصَّبِیِّ حَتَّی یَبْلُغَ ۔ وَرُوِّینَا فِیمَا مَضَی عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٠٠) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین اشخاص سے قلم اٹھا لیا گیا ہے : سونے والا یہاں تک کہ بیدار ہو اور پاگل کہ کچھ آفاقہ ہوجائے اور بچہ کہ بالغ ہوجائے۔