Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 7

کتاب صلوة الخسوف

20

Chapters

85

Hadiths

Chapters

1280

جب سورج گرہن ہوجائے تو اللہ کے ذکر اور نماز پڑھنے کا حکم

2 hadiths

1281

جماعت کھڑی ہونے کا اعلان کرنے کا بیان

2 hadiths

1282

نمازِخسوف ادا کرنے کا طریقہ

16 hadiths

1283

نمازِ خسوف دو رکعت ہیں اور ہر رکعت میں تین رکوع ہیں

4 hadiths

1284

نمازِ خسوف دو رکعت ہیں اور ہر رکعت میں چار رکوع ہیں

9 hadiths

1285

نمازِ خسوف دو رکعت پڑھی جائے

9 hadiths

1286

نمازِ کسوف میں قراءت کے سری ہونے کا بیان

4 hadiths

1287

نمازِ کسوف میں قراءت کے جہری ہونے کا بیان

5 hadiths

1288

نمازِ خسوف اور عید کا اجتماع مہینہ کی دسویں تاریخ کو جائز کہنے والوں کا استدلال

4 hadiths

1289

چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان

6 hadiths

1290

نمازِ خسوف کے بعد خطبہکا بیان

4 hadiths

1291

امام کا خطبہ خسوف میں لوگوں کو بھلائی پر ابھارنا، ان کو توبہ کرنے اور صدقہ وغیرہ سے اللہ کا قرب حاصل کرنے کا حکم دینا مستحب ہے

6 hadiths

1292

نمازِ خسوف جامع مسجد میں پڑھنا سنت ہے

2 hadiths

1293

نمازِ خسوف سورج کے روشن ہونے تک پڑھی جائے جب سورج روشن ہوجائے تو پھر نماز سے ابتدا نہ کرے

3 hadiths

1294

سورج کے روشن ہونے کے بعد خطبہ سے ابتدا کرنے کے جواز کی دلیل

1 hadith

1295

جب امام حاضر نہ ہو تو آدمی اکیلا بھی نمازِ خسوف پڑھ سکتا ہے؛ اس کی دلیل جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ہے کہ گھبراہٹ میں نماز کی طرف جلدی کی جائے

1 hadith

1296

نماز خسوف کے لیے عورتیں مسجد میں حاضر ہوسکتی ہیں

1 hadith

1297

سورج اور چاند گرہن کے علاوہ کسی دوسری نشانی کے لیے با جماعت نماز ادا نہیں کی جائے گی امام شافعی (رح) نے دلیل لی ہے کہ عمر بن خطاب (رض) کے دور میں زلزلہ آیا تو انھوں نے لوگوں کو خطبہ دیا اور یہ ذکر نہیں کیا کہ انھوں نے نماز پڑھی۔

1 hadith

1298

اندھیرے زلزلے اور ان کے علاوہ کسی دوسری نشانی سے گھبراہٹ پر اکیلے نماز پڑھنا مستحب ہے

3 hadiths

1299

جس نے نماز خسوف پر قیاس کرتے ہوئے زلزلہ کے وقت نماز میں قیام اور رکوع کی تعداد میں اضافہ کیا

2 hadiths