Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4046

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی اپنے فیصلہ کو جس کے لیے کیا گیا ہے تحریر کر دے

2 hadiths in this chapter

20438

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20438

Sahih

(۲۰۴۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ زَیْدُ بْنُ أَبِی ہَاشِمٍ الْعَلَوِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْحُنَیْنِ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : دَعَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الأَنْصَارَ لِیَکْتُبَ لَہُمْ بِالْبَحْرَیْنِ فَقَالُوا لاَ وَاللَّہِ حَتَّی تَکْتُبَ لإِخْوَانِنَا مِنْ قُرَیْشٍ بِمِثْلِہَا فَقَالَ ذَاکَ لَہُمْ مَا شَائَ اللَّہُ کُلُّ ذَاکَ یَقُولُونَ لَہُ فَقَالَ : إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِی أَثَرَۃً فَاصْبِرُوا حَتَّی تَلْقَوْنِی ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٢) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصار کو بلایا تاکہ بحرین کے متعلق لکھ دیں، انھوں نے کہا : اللہ کی قسم ! نہیں پہلے ہمارے قریشیوں بھائیوں کے لیے اس کی مثل۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے لیے یہ بات کہی جب تک اللہ نے چاہا۔ تمام نے آپ سے یہی بات کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بعد تم ترجیحکو دیکھو گے تو صبر کرنا یہاں تک کہ مجھے ملو۔

20439

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20439

Sahih

(۲۰۴۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَنَّ أَبَا عُمَرَ الْحَوْضِیَّ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ قَالَ : قَدِمَ عَلَیْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ الْمَدِینَۃَ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَقْطَعَ الأَنْصَارَ الْبَحْرَیْنِ وَأَرَادَ أَنْ یَکْتُبَ لَہُمْ بِہَا کِتَابًا فَقَالُوا لاَ حَتَّی تُعْطِیَ إِخْوَانَنَا مِنْ قُرَیْشٍ مِثْلَہَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِی أَثَرَۃً فَاصْبِرُوا حَتَّی تَلْقَوْنِی ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٤٣٣) یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ انس بن مالک (رض) مدینہ میں ہمارے پاس آئے۔ انھوں نے ہمیں بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصار کو بحرین کی زمین جاگیر دی ہے اور آپ کا ارادہ تھا کہ ان کو لکھ کر دے دیں۔ انھوں نے کہا : نہیں یہاں تک کہ قریشیوں کو بھی اس کے مثل دیا جائے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بعد تم ترجیح کو دیکھو گے، پھر صبر کرنا یہاں تک کہ مجھے ملو۔