Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4022

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی یا مفتی اپنے دور کے لوگوں کی تقلید نہ کرے، فیصلہ یا فتوی کے اندراستحسان سے کام نہ لے اللہ فرماتے ہیں : { فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ } [النساء ٧٢

1 hadith in this chapter

20354

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20354

Sahih

(۲۰۳۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ أَبِی الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : کَتَبَ کَاتِبٌ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ہَذَا مَا أَرَی اللَّہُ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ عُمَرَ فَانْتَہَرَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَقَالَ لاَ بَلْ اکْتُبْ ہَذَا مَا رَأَی عُمَرُ فَإِنْ کَانَ صَوَابًا فَمِنَ اللَّہِ وَإِنْ کَانَ خَطَأً فَمِنْ عُمَرَ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٣٤٨) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ کاتب نے حضرت عمر (رض) کی جانب سے لکھا : یہ وہ ہے جو اللہ نے امیرالمومنین حضرت عمر (رض) کو دکھایا۔ حضرت عمر (رض) نے اس کو ڈانٹا اور فرمایا : لکھو یہ عمر (رض) کی رائے ہے۔ اگر یہ درست ہو تو اللہ کی جانب سے ہے، اگر غلط ہو تو عمر (رض) کی جانب سے ہے۔