Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4011

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی یا مفتی اپنے دور کے لوگوں کی تقلید نہ کرے، فیصلہ یا فتوی کے اندراستحسان سے کام نہ لے اللہ فرماتے ہیں : { فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ } [النساء ٦١

1 hadith in this chapter

20343

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20343

Zaeef

(۲۰۳۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ أَنْبَأَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَی الطَّلْحِیُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنِّی قَدْ خَلَّفْتُ فِیکُمْ مَا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدَہُمَا مَا أَخَذْتُمْ بِہِمَا أَوْ عَمِلْتُمْ بِہِمَا کِتَابَ اللَّہِ وَسُنَّتِی وَلَنْ تَفَرَّقَا حَتَّی یَرِدَا عَلَیَّ الْحَوْضَ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٣٣٧) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تمہارے اندر وہ چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان کو مضبوطی سے تھامو گے یا فرمایا : عمل کرو گے کبھی گمراہ نہ ہو گے۔ 1 اللہ کی کتاب 2 میری سنت۔ وہ ہرگز متفرق بھی نہ ہوں گے یہاں تک کہ وہ میرے پاس حوض پر آئیں گے۔