Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3728

جزیہ کا بیان

مسلمان ذمی لوگوں کے پھل اور مال بغیر اجازت کے نہ لیں جب وہ اپنا جزیہ ادا کردیں اور ان پر ظلم اور قتل کی شدت کا بیان

7 hadiths in this chapter

18734

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18734

Zaeef

(١٨٧٢٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَۃَ أَخْبَرَنَا أَرْطَاۃُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ سَمِعْتُ حَکِیمَ بْنَ عُمَیْرٍ أَبَا الأَحْوَصِ یُحَدِّثُ عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ السُّلَمِیِّ رَضِیَ اللَّہَ عَنْہُ قَالَ : نَزَلْنَا مَعَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - خَیْبَرَ وَمَعَہُ مَنْ مَعَہُ مِنْ أَصْحَابِہِ وَکَانَ صَاحِبُ خَیْبَرَ رَجُلاً مَارِدًا مُنْکَرًا فَأَقْبَلَ إِلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالَ : یَا مُحَمَّدُ أَلَکُمْ أَنْ تَذْبَحُوا حُمُرَنَا وَتَأْکُلُوا ثِمَارَنَا وَتَضْرِبُوا نِسَائَ نَا فَغَضِبَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَقَالَ : یَا ابْنَ عَوْفٍ ارْکَبْ فَرَسَکَ ثُمَّ نَادِ إِنَّ الْجَنَّۃَ لاَ تَحِلُّ إِلاَّ لِمُؤْمِنٍ وَأَنِ اجْتَمَعُوا لِلصَّلاَۃِ ۔ قَالَ : فَاجْتَمَعُوا ثُمَّ صَلَّی بِہِمُ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ثُمَّ قَامَ فَقَالَ : أَیَحْسَبُ أَحَدُکُمْ مُتَّکِئًا عَلَی أَرِیکَتِہِ قَدْ یَظُنُّ أَنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ یُحَرِّمْ شَیئًا إِلاَّ مَا فِی ہَذَا الْقُرْآنِ أَلاَ وَإِنِّی وَاللَّہِ قَدْ أَمَرْتُ وَوَعَظْتُ وَنَہَیْتُ عَنْ أَشْیَائَ إِنَّہَا لَمِثْلُ الْقُرْآنِ أَوْ أَکْثَرُ وَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ یُحِلَّ لَکُمْ أَنْ تَدْخُلُوا بُیُوتَ أَہْلِ الْکِتَابِ إِلاَّ بِإِذْنٍ وَلاَ ضَرْبَ نِسَائِہِمْ وَلاَ أَکْلَ ثِمَارِہِمْ إِذَا أَعْطَوْکُمُ الَّذِی عَلَیْہِمْ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٢٨) عرباض بن ساریہ اسلمی فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ خبیر میں آئے اور خیبر کا ایک شخص جو سرکش تھا اس نے کہا : اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا تم ہمارے گدھوں کو ذبح کرو، ہمارے پھل کھاؤ اور ہماری عورتوں کو مارو، کیا یہ تمہارے لیے جائز ہے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غصے ہوئے اور فرمایا : اے ابن عوف ! اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر اعلان کر دو کہ جنت صرف مومن کیلئے حلال ہے اور نماز کے لیے جمع ہو جاؤ۔ راوی کہتے ہیں کہ صحابہ جمع ہوئے۔ آپ نے نماز پڑھانے کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا : کیا تم میں سے کوئی اپنے تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے یہ خیال کرتا ہے کہ اللہ رب العزت نے صرف ان اشیاء کو حرام قرار دیا ہے جو قرآن میں موجود ہیں ؟ اللہ کی قسم ! میں نے حکم دیا اور وعظ و نصیحت کی اور کچھ اشیاء سے منع کیا اور ان کی حرمت بھی ویسے ہی ہے جیسے قرآن میں کسی چیز کی حرمت بیان کی گئی ہے یا اس سے بھی بڑھ کر اور اللہ رب العزت نے تمہارے لیے جائز نہیں رکھا کہ تم اہل کتاب کے گھروں میں بغیر اجازت کے داخل ہو جاؤ اور ان کی عورتوں کو مارو اور ان کے باغات کے پھل کھاؤ ۔ یہ جائز نہیں ہے جب وہ اپنا جزیہ ادا کرتے ہوں۔

18735

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18735

Zaeef

(١٨٧٢٩) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ یَسَافٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِیفٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُہَیْنَۃَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّکُمْ لَعلَّکُمْ تُقَاتِلُونَ قَوْمًا وَتَظْہَرُونَ عَلَیْہِمْ فَیُفَادُونَکُمْ بِأَمْوَالِہِمْ دُونَ أَنْفُسہِمْ وَأَبْنَائِہِمْ وَتُصَالِحُونَہُمْ عَلَی صُلْحٍ فَلاَ تُصِیبُوا مِنْہُمْ فَوْقَ ذَلِکَ فَإِنَّہُ لاَ یَحِلُّ لَکُمْ ۔ قَالَ الثَّقَفِیُّ صَحِبْتُ الْجُہَنِیَّ فِی غَزَاۃٍ أَوْ سَفَرٍ فَکَانَ مِنْ أَعَفِّ النَّاسِ عَنِ الأَعْدَائِ ۔ أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ مِنْ حَدِیثِ أَبِی عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٢٩) جہینہ قبیلے کا ایک شخص بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم ایک قوم سے قتال کرتے ہوئے غلبہ حاصل کرو گے۔ وہ تمہیں مال دے کر صلح کریں گے ، لیکن اپنی جانیں اور اولاد کو الگ تھلگ رکھیں گے۔ تم بھی اس سے زائد کچھ حاصل نہ کرنا، کیونکہ یہ تمہارے لیے جائز نہیں ہے۔ شافعی (رض) فرماتے ہیں : میں جہنی کے ساتھ غزوہ یا سفر میں رہا، وہ لوگوں کو دشمن سے محفوظ رکھتے تھے۔

18736

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18736

Zaeef

(١٨٧٣٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ہِلاَلٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِیفٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُہَیْنَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : لَعلَّکُمْ تُقَاتِلُونَ قَوْمًا فَتَظْہَرُوا عَلَیْہِمْ فَیَتَّقُونَکُمْ بِأَمْوَالِہِمْ دُونَ أَنْفُسہِمْ وَأَبْنَائِہِمْ ۔ قَالَ سَعِیدٌ فِی حَدِیثِہِ : فَیُصَالِحُونَکُمْ عَلَی صُلْحٍ ۔ ثُمَّ اتَّفَقَا : فَلاَ تُصِیبُوا مِنْہُمْ فَوْقَ ذَلِکَ فَإِنَّہُ لاَ یَصْلُحُ لَکُمْ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٣٠) جہینہ قبیلے کے ایک شخص نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شاید تم کسی قوم سے قتال کرتے ہوئے غلبہ حاصل کرو تو وہ اپنا بچاؤ اپنے مالوں اور اولاد کے ذریعے کریں گے۔ قال سعید فی حدیثہ : وہ تم سے صلح کریں گے، پھر دونوں کا اتفاق ہے کہ تم اس سے زائد کچھ حاصل نہ کرو کیونکہ یہ تمہارے لیے نہیں ہے۔

18737

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18737

Sahih

(١٨٧٣١) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أَبُو صَخْرٍ الْمَدَنِیُّ أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ سُلَیْمٍ أَخْبَرَہُ عَنْ ثَلاَثِینَ مِنْ أَبْنَائِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْ آبَائِہِمْ دِنْیَۃً عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : أَلاَ مَنْ ظَلَمَ مُعَاہَدًا وَانْتَقَصَہُ وَکَلَّفَہُ فَوْقَ طَاقَتِہِ أَوْ أَخَذَ مِنْہُ شَیْئًا بِغَیْرِ طِیبِ نَفْسٍ مِنْہُ فَأَنَا حَجِیجُہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔ وَأَشَارَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِإِصْبَعِہِ إِلَی صَدْرِہِ : أَلاَ وَمَنْ قَتَلَ مُعَاہَدًا لَہُ ذِمَّۃُ اللَّہِ وَذِمَّۃُ رَسُولِہِ حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ رِیحَ الْجَنَّۃِ وَإِنْ رِیحَہَا لَتُوجَدُ مِنْ مَسِیرَۃِ سَبْعِینَ خَرِیفًا ۔ [حسن ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٣١) تیس صحابہ کے بیٹے اپنے والدین سے روایت کرتے ہیں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سینقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : جس نے ذمی انسان پر ظلم کیا اور عیب نکالے اور طاقت سے بڑھ کر تکلیف دی اور اس کی رضا مندی کے بغیر اس کی کوئی چیز حاصل کی تو کل قیامت کے دن میں اس کی جانب سے جھگڑا کروں گا۔ آپ نے سینے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : خبردار ! جس نے کسی ذمی معاہد کو قتل کیا اللہ نے اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام کردی ہے۔ حالانکہ اس کی خوشبو ٧٠ سال کی مسافت سے پائی جاتی ہے۔

18738

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18738

Sahih

(١٨٧٣٢) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ قَالَ أَخْبَرَنِی الْمَنِیعِیُّ وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قَتَلَ مُعَاہَدًا بِغَیْرِ حَقٍّ لَمْ یَرَحْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ وَإِنَّہُ لَیُوجَدُ رِیحُہَا مِنْ مَسِیرَۃِ أَرْبَعِینَ عَامًا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قَیْسِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِیَادٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ عَنِ الْحَسَنِ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٣٢) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے معاہد انسان کو ناحق قتل کیا وہ جنت کی خوشبو حاصل نہ کرسکے گا حالانکہ اس کی خوشبو ٤٠ سال کی مسافت سے پائی جاتی ہے۔

18739

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18739

Sahih

(١٨٧٣٣) وَخَالَفَہُ مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ الْفَزَارِیُّ فَرَوَاہُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ جُنَادَۃَ بْنِ أَبِی أُمَیَّۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قَتَلَ قَتِیلاً مِنْ أَہْلِ الذِّمَّۃِ لَمْ یَرَحْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ وَإِنَّ رِیحَہَا لَتُوجَدُ مِنْ کَذَا وَکَذَا ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو فَذَکَرَہُ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٣٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے ذمی انسان کو قتل کیا۔ وہ جنت کی خوشبو نہ پائے گا حالانکہ اس کی خوشبو اتنی مسافت سے آتی ہے۔

18740

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18740

Sahih

(١٨٧٣٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ حَدَّثَنِی الْحَکَمُ بْنُ الأَعْرَجِ عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ ثَرْمُلَۃَ الْعِجْلِیِّ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً بِغَیْرِ حِلِّہَا فَقَدْ حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ أَنْ یَشُمَّ رِیحَہَا ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٣٤) ابوبکر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کسی معاہد انسان کو ناحق قتل کردیا تو اللہ اس پر جنت کی خوشبو سونگھنا بھی حرام کر دے گے ۔