Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3719

جزیہ کا بیان

ذمی اسلام قبول کرلے تو جزیہ ختم۔ اس کے مال سے عشر بھی وصول نہ کیا جائے گا جب تجارت کی وجہ سے مختلف ہوجائے

7 hadiths in this chapter

18708

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18708

Zaeef

(١٨٧٠٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحْبُورٍ الدَّہَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ حَدَّثَنَا أَبُو کُدَیْنَۃَ عَنْ قَابُوسِ بْنِ أَبِی ظَبْیَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : لَیْسَ عَلَی مُؤْمِنٍ جِزْیَۃٌ وَلاَ یَجْتَمِعُ قِبْلَتَانِ فِی جَزِیرَۃِ الْعَرَبِ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَرِیرٌ عَنْ قَابُوسَ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٢) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ مومن پر جزیہ نہیں اور جزیرہ عرب میں دو قبیلے جمع نہیں ہوسکتے۔

18709

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18709

Zaeef

(١٨٧٠٣) أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ : ہِلاَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْحَفَّارُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَیَّاشٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ السَّرِیِّ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ ہِلاَلٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ جَدِّہِ أَبِی أُمِّہِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی وَلَیْسَتْ عَلَی الْمُسْلِمِینَ عُشُورٌ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی الأَحْوَصِ وَفِی رِوَایَۃِ جَرِیرٍ قَالَ عَنْ حَرْبِ بْنِ ہِلاَلٍ عَنْ أَبِی أُمِّہِ رَجُلٍ مِنْ بَنِی تَغْلِبَ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : لَیْسَ عَلَی الْمُسْلِمِینِ عُشُورٌ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی ۔ [ضعیف جدًا ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٣) حرب بن عبداللہ اپنے نانا سے اور وہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عشر یہود و نصاریٰ پر ہے اور مسلمانوں پر عشر نہیں ہے۔ (ب) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ عشر یعنی دسواں حصہ مسلمانوں کے ذمہ نہیں ہے بلکہ یہ یہود و نصاریٰ پر ہے۔

18710

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18710

Zaeef

(١٨٧٠٤) وَرَوَاہُ عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَیْرٍ الثَّقَفِیِّ عَنْ جَدِّہِ رَجُلٌ مِنْ بَنِی تَغْلِبَ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَأَسْلَمْتُ وَعَلَّمَنِی الإِسْلاَمَ وَعَلَّمَنِی کَیْفَ آخُذُ الصَّدَقَۃَ مِنْ قَوْمِی مِمَّنْ أَسْلَمَ ثُمَّ رَجَعْتُ إِلَیْہِ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کُلُّ مَا عَلَّمْتَنِی قَدْ حَفِظْتُ إِلاَّ الصَّدَقَۃَ أَفَأَعْشُرُہُمْ قَالَ : لاَ إِنَّمَا الْعُشْرُ عَلَی النَّصَارَی وَالْیَہُودِ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ فَذَکَرَہُ ۔ [ضعیف جدًا ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٤) حرب بن عبید اللہ بن عمیرثقفی اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں بنو تغلب سے تھے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آ کر اسلام قبول کرلیا۔ آپ نے مجھے اسلام کی تعلیم دی اور مسلمانوں سے صدقہ لینے کا طریقہ بتایا۔ پھر میں آپ کے پاس واپس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جو آپ نے تعلیم دی مجھے یاد ہے، سوائے صدقہ کے کہ کیا میں ان سے دسواں حصہ وصول کروں ؟ فرمایا : نہیں دسواں حصہ صرف یہود و نصاریٰ پر ہے۔

18711

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18711

Zaeef

(١٨٧٠٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ الْمُحَارِبِیُّ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِمَعْنَی حَدِیثِ أَبِی الأَحْوَصِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : خَرَاجٌ مَکَانَ الْعُشُورُ ۔ وَرَوَاہُ أَبُو نُعَیْمٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَرْبٍ عَنْ خَالٍ لَہُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ [ضعیف جدًا ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٥) حرب بن عبید اللہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ابو احوص کی حدیث کے ہم معنی نقل فرماتے ہیں۔ انھوں نے عشر کی بجائے لفظ خراج بولا ہے۔

18712

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18712

Zaeef

(١٨٧٠٦) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ خَالِہِ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَعْشُرُ قَوْمِی قَالَ : إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی ۔ وَرَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَخْوَالِہِ ۔ [ضعیف جدًا ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٦) عطاء بکر بن وائل کے ایک شخص جو اپنے خالو سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں اپنی قوم سے دسواں حصہ وصول کروں ؟ فرمایا : میں دسواں حصہ صرف یہود و نصاریٰ سے وصول کیا جاتا ہے۔

18713

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18713

Zaeef

(١٨٧٠٧) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ نُصَیْرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : لَیْسَ عَلَی الْمُسْلِمِینَ عُشُورٌ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی۔ قَالَ الْعَبَّاسُ ہَکَذَا قَالَ أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ عَنْ أَبِی جَدِّہِ ۔ قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی التَّارِیخِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ عَنْ أَبِی بَکْرٍ عَنْ نُصَیْرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ وَقَالَ أَبُو حَمْزَۃَ عَنْ عَطَائٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثِ الثَّقَفِیِّ أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ وَکَانَ مِمَّنْ وَفَدَ إِلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ (ق) وَہَذَا إِنْ صَحَّ فَإِنَّمَا أَرَادَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ تَعْشِیرَ أَمْوَالِہِمْ إِذَا اخْتَلَفُوا بِالتِّجَارَۃِ فَإِذَا أَسْلَمُوا رُفِعَ ذَلِکَ عَنْہُمْ ۔ [ضعیف جدًا ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٧) حرب بن عبید اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمانوں پر عشر نہیں عشر صرف یہود و نصاریٰ پر ہے۔ (ب) حارث ثقفی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ اسے اس وفد نے خبر دی جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گیا تھا کہ دسواں حصہ تب ہے جب مال تجارت کی وجہ سے مختلف ہو۔ لیکن جب وہ اسلام قبول کرلیں تو دسواں حصہ ختم کردیا جاتا ہے۔

18714

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18714

Zaeef

(١٨٧٠٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ رَوَاحَۃَ حَدَّثَنِی مَسْرُوقٌ : أَنَّ رَجُلاً مِنَ الشُّعُوبِ أَسْلَمَ فَکَانَتْ تُؤْخَذُ مِنْہُ الْجِزْیَۃُ فَأَتَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَخْبَرَہُ فَکَتَبَ أَنْ لاَ تُؤْخَذَ مِنْہُ الْجِزْیَۃُ ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ الشُّعُوبُ الْعَجَمُ ہَا ہُنَا۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٧٠٨) مسروق فرماتے ہیں کہ ایک عجمی ایمان لایا جس سے جزیہ لیا جاتا تھا۔ وہ حضرت عمر (رض) کے پاس آیا۔ تو حضرت عمر (رض) نے لکھ دیا کہ اس سے جزیہ نہ لیا جائے۔