Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3710

جزیہ کا بیان

نزول قرآن سے پہلے جو کتب اللہ نے نازل کیں ان کا تذکرہ اللہ کا فرمان ہے : کیا ان کو موسیٰ کے صحیفوں میں جو کچھ ہے اس کی خبر نہیں۔ [النجم ٣٦] امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ابراہیم کی کتاب کی تلاوت معروف نہیں ہے۔ لیکن داؤد کی کتاب زبور کا تذکرہ ہے۔ { وَاِنَّہٗ لَ

1 hadith in this chapter

18655

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18655

Sahih

(١٨٦٤٩) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ أَنْبَأَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی الْمَلِیحِ عَنْ وَاثِلَۃَ بْنِ الأَسْقَعِ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : نَزَلَتْ صُحُفُ إِبْرَاہِیمَ أَوَّلَ لَیْلَۃٍ مِنْ رَمَضَانَ وَأُنْزِلَتِ التَّوْرَاۃُ لِسِتٍّ مَضَیْنَ مِنْ رَمَضَانَ وَأُنْزِلَ الإِنْجِیلُ لِثَلاَثِ عَشْرَۃَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ وَأُنْزِلَ الزَّبُورُ لِثَمَانِ عَشْرَۃَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ وَالْقُرْآنُ لأَرْبَعٍ وَعِشْرِینَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ ۔ وَفِیمَا رَوَی الرَّبِیعُ بْنُ صَبِیحٍ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ قَالَ : أَنْزَلَ اللَّہُ تَعَالَی مِائَۃً وَأَرْبَعَۃَ کُتُبٍ مِنَ السَّمَائِ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٦٤٩) واثلہ بن اسقع نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ یکم رمضان کو ابراہیم کے صحیفے نازل ہوئے اور چھ رمضان کو توراۃ نازل کی گئی اور ١٣ رمضان کو انجیل نازل کی گئی اور ١٨ رمضان کو زبور کا نزول ہوا اور ٢٦ رمضان کو قرآن نازل ہوا۔ (ب) حسن بصری فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ١٠٤ کتب آسمان سے نازل فرمائیں۔