Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3687

سیر کا بیان

بہادری اور بزدلی کا بیان

3 hadiths in this chapter

18566

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18566

Sahih

(١٨٥٦٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا حَمَّادٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ وَأَبُو الرَّبِیعِ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَحْسَنَ النَّاسِ وَکَانَ أَجْوَدَ النَّاسِ وَکَانَ أَشْجَعَ النَّاسِ قَالَ وَفَزِعَ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ لَیْلَۃً فَانْطَلَقُوا قِبَلَ الصَّوْتِ قَالَ فَتَلَقَّاہُمْ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَلَی فَرَسٍ لأَبِی طَلْحَۃَ عُرْیٍ مَا عَلَیْہِ شَیْئٌ وَالسَّیْفُ فِی عُنُقِہِ قَالَ : لَنْ تُرَاعُوا ۔ فَإِذَا ہُوَ قَدِ اسْتَبْرَأَ الْخَبَرَ وَسَبَقَہُمْ وَقَالَ : وَجَدْنَاہُ بَحْرًا ۔ أَوْ قَالَ : إِنَّہُ لَبَحْرٌ ۔ قَالَ : وَکَانَ فَرَسًا ثَبِطًا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَبِی الرَّبِیعِ ۔ وَرُوِّینَا عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ وَأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَنَّہُ کَانَ یَتَعَوَّذُ مِنَ الْجُبْنِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٦٠) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب لوگوں سے بڑھ کر حسین تھے۔ سب لوگوں سے زیادہ سخی اور تمام لوگوں سے زیادہ بہادر تھے۔ ایک رات اہل مدینہ گھبرا گئے۔ تمام لوگ آواز کی جانب لپکے۔ وہاں انھوں نے نبی معظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موجود پایا۔ آپ تمام لوگوں سے پہلے آواز کی طرف پہنچ گئے تھے اور آپ فرما رہے تھے : ڈرو نہیں، ڈرو نہیں۔ آپ ابو طلحہ کے گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر سوار تھے۔ اس پر زین نہ تھی نیز آپ کی گردن میں تلوار لٹک رہی تھی۔ پھر آپ نے فرمایا : میں نے اس گھوڑے کو سمندر کی طرح تیز رفتار پایا۔

18567

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18567

Sahih

(١٨٥٦١) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرُوَیْہِ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الْبَزَّازُ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاکِہِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی بْنُ أَبِی مَسَرَّۃَ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُلَیِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : شَرُّ مَا فِی الرَّجُلِ شُحٌّ ہَالِعٌ وَجُبْنٌ خَالِعٌ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٦١) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بدترین چیز جو انسان میں پائی جائی ہے وہ سخت کنجوسی اور بہت زیادہ بزدلی ہے۔

18568

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18568

Sahih

(١٨٥٦٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ حَسَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : الشَّجَاعَۃُ وَالْجُبْنُ غَرَائِزُ فِی النَّاسِ تَلْقَی الرَّجُلَ یُقَاتِلُ عَمَّنْ لاَ یَعْرِفُ وَتَلْقَی الرَّجُلَ یَفِرُّ عَنْ أَبِیہِ وَالْحَسَبُ الْمَالُ وَالْکَرَمُ التَّقْوَی لَسْتَ بِأَخْیَرَ مِنْ فَارِسِیٍّ وَلاَ عَجَمِیٍّ إِلاَّ بِالتَّقْوَی۔ [حسن لغیرہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٦٢) حسان بن فاء حضرت عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ بہادری اور بزدلی لوگوں کی فطرت میں ہے۔ وہ انسان کو مل جاتی ہے جب وہ ایک دوسرے سے لڑائی کرتے ہیں۔ جس کو وہ پہچانتا نہیں اور کسی ایسے شخص سے ملاقات کرتا ہے جو اپنے باپ سے بھاگا ہوا ہو اور حسب کا معنی مال اور کرم کا معنی تقوی تو کسی فارسی وعجمی سے بہتر صرف تقوی کی بنیاد پر ہوسکتا ہے۔