Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3667

سیر کا بیان

لڑائی کے وقت صف بنانے کا بیان

1 hadith in this chapter

18481

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18481

Sahih

(١٨٤٧٥) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا أَبُو یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الرَّحِیمِ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ الْغَسِیلِ عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ أَبِی أُسَیْدٍ وَالْمُنْذِرِ بْنِ أَبِی أُسَیْدٍ (ح) قَالَ إِبْرَاہِیمُ وَحَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْغَسِیلِ عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ أَبِی أُسَیْدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَوْمَ بَدْرٍ حِینَ صَفَّنَا لِقُرَیْشٍ وَصَفُّوا لَنَا : إِذَا أَکْثَبُوکُمْ فَارْمُوہُمْ بِالنَّبْلِ ۔ ہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ الْفَضْلِ وَقَالَ أَبُو أَحْمَدَ فِی حَدِیثِہِ : إِذَا کَثَبُوکُمْ ۔ یَعْنِی أَکْثَرُوکُمْ : فَارْمُوہُمْ بِالنَّبْلِ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَکُمْ ۔ قَالَ أَبُو بَکْرٍ الصَّحِیحُ : إِذَا أَکْثَبُوکُمْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُکَیْنٍ وَعَنْ أَبِی یَحْیَی مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِیمِ عَنْ أَبِی أَحْمَدَ ۔ [صحیح۔ بخاری ٢٩٠٠۔ ٣٩٨٤]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٤٧٥) حمزہ بن ابی اسید اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدر کے دن فرمایا، جب ہم نے قریش کے لیے اور انھوں نے ہمارے لیے صف بندی کی کہ جب وہ تمہارے قریب آجائیں تو ان کو تیر مارو۔ یہ فضل کی حدیث کے الفاظ ہیں اور ابواحمد اپنی حدیث میں بیان کرتے ہیں : (اذا کثبو کم) یعنی جب وہ زیادہ تمہارے قریب آجائیں تو ان پر تیر برساؤ اور اپنے تیروں کو بچا کر رکھو۔ ابوبکر کہتے ہیں کہ صحیح لفظ أکثبو کم ہے۔