Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3665

سیر کا بیان

لڑائی کے وقت نعرہ تکبیر لگانا

1 hadith in this chapter

18476

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18476

Sahih

(١٨٤٧٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ الْفَقِیہُ بِبُخَارَی أَخْبَرَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْہُذَلِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : صَبَّحَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - خَیْبَرَ بُکْرَۃً وَقَدْ خَرَجُوا بِالْمَسَاحِی فَلَمَّا نَظَرُوا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جَائُ وا یَسْعَوْنَ إِلَی الْحِصْنِ وَقَالُوا : مُحَمَّدٌ وَالْخَمِیسُ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَدَیْہِ ثُمَّ قَالَ : اللَّہُ أَکْبَرُ ۔ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ : خَرِبَتْ خَیْبَرَ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَۃِ قَوْمٍ فَسَائَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِینَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٤٧٠) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صبح کے وقت نعرہ تکبیر لگایا۔ جب وہ اپنے کھیتی باڑی کرنے کے آلات لے کر نکلے۔ جب انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا تو قلعے کی جانب بھاگ گئے اور کہنے لگے : محمد اور لشکر۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھ بلند فرمائے، پھر فرمایا : اللہ اکبر، تین مرتبہ۔ خیبر برباد ہوگیا۔ جب ہم کسی قوم کے گھر اترتے ہیں تو ڈرائے گئے لوگوں کی صبح بری ہوتی ہے۔