Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 58 · Chapter 3416

حدود کا بیان

اگر معترف بالزنا اپنے اقرار سے پھر جائے تو اسے چھوڑ دیا جائے

2 hadiths in this chapter

17006

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17006

Zaeef

(۱۷۰۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : جَائَ مَاعِزٌ الأَسْلَمِیُّ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنِّی زَنَیْتُ فَأَعْرَضَ عَنْہُ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ : اذْہَبُوا بِہِ فَارْجُمُوہُ ۔ فَلَمَّا وَجَدَ مَسَّ الْحِجَارَۃِ فَرَّ یَشْتَدُّ فَمَرَّ رَجُلٌ مَعَہُ لَحْیُ بَعِیرٍ فَضَرَبَہُ فَقَتَلَہُ فَذُکِرَ فِرَارُہُ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : أَفَلاَ تَرَکْتُمُوہُ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠٠٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ماعز اسلمی نے آ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے زنا کا اقرار کیا، پھر مکمل حدیث بیان کی۔ آخر میں یہ ہے کہ جب اسے پتھر لگے تو وہ بھاگا لیکن حرہ کے مقام پر پکڑ کر اسے اونٹ کی ہڈی ماری گئی تو وہ مرگیا۔ جب اس کے بھاگنے کا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا گیا تو فرمایا : تم نے اسے چھوڑ کیوں نہ دیا ! !

17007

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17007

Sahih

(۱۷۰۰۱) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ نُعَیْمِ بْنِ ہَزَّالٍ الأَسْلَمِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ فِی مَاعِزٍ لَمَّا ذَہَبَ : أَلاَّ تَرَکْتُمُوہُ فَلَعَلَّہُ یَتُوبُ فَیَتُوبَ اللَّہُ عَلَیْہِ ۔ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَا ہَزَّالُ لَوْ کُنْتَ سَتَرْتَ عَلَیْہِ بِثَوْبِکَ لَکَانَ خَیْرًا لَکَ مِمَّا صَنَعْتَ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠٠١) ہزال نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب ماعز کے بھاگنے کے بعد اسے پکڑ کر رجم کردیا گیا تو آپ نے فرمایا تھا : تم نے اسے چھوڑا کیوں نہیں شاید وہ توبہ کرلیتا ؟ اے ہزال ! اگر تو اسے کپڑے سے ڈھانپ لیتا تو جو تو نے کیا ہے اس سے بہتر ہوتا۔