Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 44

باری مقرر کرنے کا بیان

34

Chapters

145

Hadiths

Chapters

2432

باب

13 hadiths

3018

خاوند کا عورت کے ذمے کتنا بڑا حق ہے

4 hadiths

3019

خاوند کا بیوی پر کتنا حق ہے

8 hadiths

3020

خاوند کے جو حقوق بیوی پر لازم نہیں ان کی رعایت کرنا بھی مستحب ہے

3 hadiths

3021

خاوند کی اچھائی کی ناشکری کرنا مکروہ ہے

2 hadiths

3022

عورت نافرمانی میں خاوند کی اطاعت نہ کرے

1 hadith

3023

عورت کا مرد کے ذمے کیا حق ہے

7 hadiths

3024

اللہ کا فرمان { وَ اِنِ امْرَاَۃٌخَافَتْ مِنْ بَعْلِہَا نُشُوْزًا اَوْ اِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْہِمَآ اَنْ یُّصْلِحَا بَیْنَہُمَا صُلْحًا وَ الصُّلْحُ خَیْرٌ} [النساء ١٢٨] ” اگر عورت اپنے خاوند سے لڑائی یا اعراض سے ڈرے تو ان دونوں پر کوئی گناہ نہیں

8 hadiths

3025

عورت اپنے ہبہ کیے ہوئے دن میں رجوع کرسکتی ہے

1 hadith

3026

مرد ایسی عورت کو جدا نہ کرے جس سے بےرغبتی کرتا ہے اور انصاف نہیں کرتا

1 hadith

3027

اللہ کا فرمان : ” اور ہرگز تم اپنی عورتوں کے درمیان عدل نہ کرسکو گے اگرچہ تم حرص بھی کرو اور تم مکمل طور پر جھک نہ جاؤ تم اس (دوسری) کو لٹکی ہوئی چھوڑ دو ؟ “

11 hadiths

3028

آزاد مرد لونڈی کی موجودگی میں آزاد عورت سے نکاح کرے تو آزاد عورت کے لیے دو دن اور لونڈی کے لیے ایک دن کی باری مقرر کرے

3 hadiths

3029

مرد دن کے اوقات میں ضرورت کی بنا پر عورتوں کے پاس جاسکتا ہے

3 hadiths

3030

وہ حالت جس کی وجہ سے عورتوں کے احوال مختلف ہوتے ہیں

12 hadiths

3031

سفر میں عورتوں کے لیے باری تقسیم کرنے کا بیان

2 hadiths

3032

عورت کا مرد کی نافرمانی کرنے کا حکم اللہ جل شانہٗ کا ارشاد ہے : ” اور وہ عورتیں جن کی نافرمانی سے تم ڈرتے ہو ان کو بستروں میں چھوڑ دو اور ان کی پٹائی کرو، اگر وہ تمہاری اطاعت کرلیں تو ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو۔ “

1 hadith

3033

عورت کو نصیحت کرنے کا بیان

1 hadith

3034

عورتوں کے چھوڑنے کا بیانق

1 hadith

3035

تین دن سے زیادہ کلام نہ چھوڑا جائے

1 hadith

3036

ان کو مار نے کا بیان

4 hadiths

3037

مرد سے پوچھا نہ جائے کہ عورت کو کس وجہ سے مارا ہے

1 hadith

3038

مرد عورت کو چہرے پر نہ مارے اور برا بھلا نہ کہے اور صرف گھر میں چھوڑ دے

1 hadith

3039

مار کو چھوڑنے میں اختیارکا بیان

2 hadiths

3040

میاں، بیوی کے اختلاف کو ختم کرنے کے لیے دو فیصل مقرر کرنے کا بیان اللہ کا فرمان : { وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوْا حَکَمًا مِّنْ اَہْلِہٖ وَ حَکَمًا مِّنْ اَہْلِہَا اِنْ یُّرِیْدَآاِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰہُ بَیْنَہُمَا اِنَّ اللّٰہَ }

12 hadiths

3041

نہ ملنے والی چیز کا اظہار کرنا اور سوتن پر فخر کرنے کی ممانعت

2 hadiths

3042

عورتوں کی غیرت اور ان کی محبت کا بیان

2 hadiths

3043

اپنی بیٹی کو غیرت اور انصاف کی وجہ سے جدا کرلینا

3 hadiths

3044

خاوندوں کی غیرت اور ان کے علاوہ دوسروں کا شک کے موقعہ پر کرنے کا بیان

1 hadith

3045

حماموں میں داخل ہونے کا بیان

9 hadiths

3046

مردوں کے خضاب لگانے کا بیان

7 hadiths

3047

کس چیز کے ساتھ رنگا جائے

9 hadiths

3048

سفید بالوں کو اکھاڑنے کا بیان

3 hadiths

3049

عورتوں کے خضاب لگانے کا حکم

2 hadiths

3050

عورتوں کے لیے کس چیز کے ساتھ زینت حاصل کرنا درست نہیں

4 hadiths