Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2995

مہر کا بیان۔

جس نے اپنے آگے پڑی ہوئی چیز اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے کے سامنے کی

1 hadith in this chapter

14626

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14626

Sahih

(۱۴۶۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو الْحِیرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : دَعَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلٌ فَانْطَلَقْتُ مَعَہُ فَجِیئَ بِمَرَقَۃٍ فِیہَا دُبَّاء ٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَأْکُلُ مِنْ ذَلِکَ الدُّبَّائِ وَیُعْجِبُہُ قَالَ فَلَمَّا رَأَیْتُ ذَلِکَ جَعَلْتُ أُلْقِیہِ إِلَیْہِ وَلاَ أَطْعَمُہُ قَالَ أَنَسٌ : فَمَا زِلْتُ بَعْدُ یُعْجِبُنِی الدُّبَّائُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی أُسَامَۃَ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ ثُمَامَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : فَلَمَّا رَأَیْتُ ذَلِکَ جَعَلْتُ أَجْمَعُہُ بَیْنَ یَدَیْہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۴۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٠) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک شخص نے دعوت دی تو میں بھی اس کے ساتھ چلا، وہ شوربہ لے کر آیا جس میں کدو تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کدو کو کھا رہے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو پسند کرتے تھے۔ جب کہ میں اس کو دیکھ کر پھینک دیتا تھا کھاتا نہیں تھا۔ انس کہتے ہیں : اس کے بعد مجھے کدو بڑا ہی پسند تھا۔ ثمامہ بن عبدالرحمن حضرت انس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں کدو کو اپنے سامنے جمع کرلیتا تھا۔