Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2993

مہر کا بیان۔

گرے ہوئے لقمے کو اٹھانا اور پلیٹ کو صاف کرنا اور چاٹ لینے کے بعد رومال سے صاف کرلینا

2 hadiths in this chapter

14623

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14623

Sahih

(۱۴۶۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا سَقَطَتْ مِنْ أَحَدِکُمْ لُقْمَۃٌ فَلْیُمِطْ مَا أَصَابَہَا مِنَ الأَذَی وَلْیَأْکُلْہَا وَلاَ یَدَعْہَا لِلشَّیْطَانِ وَلاَ یَمْسَحْ أَحَدُکُمْ یَدَہُ بِالْمِنْدِیلِ حَتَّی یَلْعَقَہَا أَوْ یُلْعِقَہَا فَإِنَّہُ لاَ یَدْرِی فِی أَیِّ طَعَامِہِ الْبَرَکَۃُ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۳۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦١٧) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کا لقمہ گرجائے تو وہ اٹھا کر صاف کر کے کھالے، شیطان کے لیے نہ چھوڑے اور اپنا ہاتھ رومال سے صاف کرنے سے پہلے چاٹ لے یا چٹوا دے؛ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے کس کھانے میں برکت ہے۔

14624

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14624

Sahih

(۱۴۶۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا أَکَلَ طَعَامًا لَعَقَ أَصَابِعَہُ الثَّلاَثَ وَقَالَ : إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَۃُ أَحَدِکُمْ فَلْیُمِطْ عَنْہَا الأَذَی وَلْیَأْکُلْہَا وَلاَ یَدَعْہَا لِلشَّیْطَانِ ۔ وَأَمَرَنَا أَنْ نَسْلِتَ الصَّحْفَۃَ وَقَالَ : إِنَّ أَحَدَکُمْ لاَ یَدْرِی فِی أَیِّ طَعَامِہِ یُبَارَکُ لَہُ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۳۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦١٨) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کھانا کھاتے تو اپنی تین انگلیوں کو چاٹ لیتے اور فرماتے : جب تمہارا لقمہ گرجائے تو وہ صاف کر کے اس کو کھالے اور شیطان کے لیے نہ چھوڑے اور ہمیں حکم دیتے کہ ہم پلیٹ کو صاف کریں اور فرماتے کہ تم میں سے کوئی جانتا نہیں ہے کہ کس کھانے میں برکت ہے۔