Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2991

مہر کا بیان۔

پلیٹ کی اطراف سے کھانا، درمیان سے نہ کھایا جائے

1 hadith in this chapter

14619

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14619

Sahih

(۱۴۶۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمُوَیْہِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِقَصْعَۃٍ مِنْ ثَرِیدٍ فَقَالَ : کُلُوا مِنْ جَوَانِبِہَا وَلاَ تَأْکُلُوا مِنْ وَسَطِہَا فَإِنَّ الْبَرَکَۃَ تَنْزِلُ فِی وَسَطِہَا ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦١٣) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ثرید کی ایک پلیٹ لائی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے اطراف سے کھاؤ درمیان سے نہیں؛ کیونکہ برکت درمیان میں اترتی ہے۔