Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 36 · Chapter 2513

ہبہ کا بیان

جس کو عطیہ دیا جا رہا ہے اس کے ہاتھ میں جو چیز ہو اس کے ہبہ کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

11960

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11960

Zaeef

(۱۱۹۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَلِیُّ بْنُ عِیسَی الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی سَفَرٍ فَکُنْتُ عَلَی بَکْرٍ صَعْبٍ لِعُمَرَ وَکَانَ یَغْلِبُنِی فَیَتَقَدَّمُ أَمَامَ الْقَوْمِ فَیُؤَخِّرُہُ عُمَرُ فَیَرُدَّہُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- لِعُمَرَ : بِعْنِیہِ ۔ فَقَالَ : ہُوَ لَکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : بِعْنِیہِ فَبَاعَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ہُوَ لَکَ یَا عَبْدَ اللَّہِ فَاصْنَعْ بِہِ مَا شِئْتَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [بخاری ۲۱۱۶۔ مسلم ۷۱۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٩٥٥) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : ہم ایک سفر میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے، میں عمر (رض) کے ایک جوان، سرکش اونٹ پر سوار تھا، وہ مجھ پر غلبہ پا جاتا اور سب لوگوں سے آگے گزر جاتا۔ حضرت عمر (رض) اسے واپس پیچھے لوٹا دیتے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمر (رض) سے کہا : مجھے بیچ دو ۔ عمر (رض) نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کا ہی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : مجھے بیچ دو ۔ عمر (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بیچ دیا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عبداللہ ! یہ آپ کا حصہ ہے جو مرضی ہے اس سے کرو۔