Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 34 · Chapter 2487

غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان

ظاہری کانوں سے کیا الاٹ کرنا جائز نہیں ہے

7 hadiths in this chapter

11833

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11833

Zaeef

(۱۱۸۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا نُعَیْمٌ یَعْنِی ابْنَ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ قَیْسٍ الْمَأْرِبِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلاَنِیُّ الْمَعْنَی وَاحِدٌ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ یَحْیَی بْنِ قَیْسٍ الْمَأْرِبِیَّ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ ثُمَامَۃَ بْنِ شَرَاحِیلَ عَنْ سُمَیِّ بْنِ قَیْسٍ عَنْ شُمَیْرٍ قَالَ ابْنُ الْمُتَوَکِّلِ ابْنِ عَبْدٍ الْمَدَانِ عَنْ أَبْیَضَ بْنِ حَمَّالٍ : أَنَّہُ وَفْدَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَاسْتَقْطَعَہُ الْمِلْحَ قَالَ ابْنُ الْمُتَوَکِّلِ الَّذِی بِمَأْرِبَ فَقَطَعَہُ لَہُ فَلَمَّا أَنْ وَلَّی قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمَجْلِسِ : أَتَدْرِی مَا قَطَعْتَ لَہُ إِنَّمَا قَطَعْتَ لَہُ الْمَائَ الْعِدَّ قَالَ فَانْتَزِعَ مِنْہُ قَالَ وَسَأَلْتُہُ عَمَّا یُحْمَی مِنَ الأَرَاکِ قَالَ : مَا لَمْ تَنَلْہُ خِفَافُ ۔ وَقَالَ ابْنُ الْمُتَوَکِّلِ : أَخْفَافُ الإِبِلِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٢٨) ابیض بن حمال وفد کی شکل میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گئے اور آپ سے نمک کی کان مانگی۔ ابن المتوکل نے کہا : وہ جو بڑی فائدہ مند ہے آپ نے اسے دے دی۔ جب وہ لے کر واپس ہوئے تو مجلس میں سے ایک آدمی نے کہا : آپ جانتے ہیں کہ آپ نے اسے کیا دیا ہے ؟ آپ نے اسے جاری پانی دے دیا ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واپس لے لیا۔ راوی فرماتے ہیں : میں نے چراگاہ مانگ لی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : جب کھر نہ پہنچیں۔ ابن المتوکل نے کہا : اونٹوں کے کھر۔

11834

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11834

Zaeef

(۱۱۸۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ قَیْسٍ الْمَأْرِبِیِّ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبْیَضَ بْنِ حَمَّالٍ: أَنَّہُ اسْتَقْطَعَ النَّبِیَّ -ﷺ- الْمِلْحَ الَّذِی بِمَأْرِبَ فَأَرَادَ أَنْ یُقْطِعَہُ إِیَّاہُ فَقَالَ رَجُلٌ : إِنَّہُ کَالْمَائِ الْعِدِّ فَأَبَی أَنْ یُقْطِعَہُ۔ قَالَ الأَصْمَعِیُّ : الْمَائُ الْعِدُّ الدَّائِمُ الَّذِی لاَ انْقِطَاعَ لَہُ وَہُوَ مِثْلُ مَائِ الْعَیْنِ وَمَائِ الْبِئْرِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٢٩) ابیض بن حمال نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نمک کی کان مانگی، جو بڑی فائدہ مند تھی۔ آپ نے وہ دینے کا ارادہ کیا تو ایک آدمی نے کہا : وہ جاری پانی کی طرح ہے آپ نے دینے سے انکار کردیا۔

11835

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11835

Zaeef

(۱۱۸۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا کَہْمَسٌ عَنْ سَیَّارِ بْنِ مَنْظُورٍ رَجُلٌ مِنْ بَنِی فَزَارَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ امْرَأَۃٍ یُقَالُ لَہَا بُہَیْسَۃُ عَنْ أَبِیہَا قَالَتْ : اسْتَأْذَنَ أَبِی النَّبِیَّ -ﷺ- فَدَخَلَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ قَمِیصِہِ فَجَعَلَ یُقَبِّلُ وَیَلْتَزِمُ ثُمَّ قَالَ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ مَا الشَّیْئُ الَّذِی لاَ یَحِلُّ مَنْعُہُ؟ قَالَ : الْمَائُ ۔ قَالَ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ مَا الشَّیْئُ الَّذِی لاَ یَحِلُّ مَنْعُہُ؟ قَالَ : الْمِلْحُ۔ قَالَ: یَا نَبِیَّ اللَّہِ مَا الشَّیْئُ الَّذِی لاَ یَحِلُّ مَنْعُہُ؟ قَالَ : أَنْ تَفْعَلَ الْخَیْرَ خَیْرٌ لَکَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٣٠) بنی فزارۃ کے ایک آدمی سیار بن منظور نے اپنے والد سے اور اس نیبھیسہ نامی عورت سے اور اس نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میرے والد نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت طلب کی۔ وہ داخل ہوئے۔ آپ کا بوسہ لیا اور چمٹ گئے اور کہا : یا نبی اللہ ! کونسی چیز ہے جس کا روکنا حلال نہیں ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پانی۔ پھر کہا : یا نبی اللہ ! کونسی چیز ہے جس کا روکنا حلال نہیں ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نمک۔ پھر کہا : یا نبی اللہ ! کونسی چیز ہے جس کا روکنا حلال نہیں ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو جو بھی اچھا کام کرے تیرے لیے بہتر ہے۔

11836

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11836

Zaeef

(۱۱۸۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْمَعْنَی وَاحِدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَرِیُّ قَالَ حَدَّثَتْنِی جَدَّتَایَ صَفِیَّۃُ وَدُحَیْبَۃُ ابْنَتَا عُلَیْبَۃَ وَکَانَتْا رَبِیبَتَیْ قَیْلَۃَ بِنْتِ مَخْرَمَۃَ وَکَانَتْ جَدَّۃُ أَبِیہِمَا أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُمَا قَالَتْ : قَدِمْنَا عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَتْ فَقَدِمَ صَاحِبِی تَعْنِی حُرَیْثَ بْنَ حَسَّانَ وَافِدَ بَنِی بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ فَبَایَعَہُ عَلَی الإِسْلاَمِ عَلَیْہِ وَعَلَی قَوْمِہِ ثُمَّ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ اکْتُبْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ بَنِی تَمِیمٍ بِالدَّہْنَائِ َ یُجَاوِزَہَا إِلَیْنَا مِنْہُمْ إِلاَّ مُسَافِرٌ أَوْ مُجَاوِرٌ فَقَالَ : اکْتُبْ لَہُ یَا غُلاَمُ بِالدَّہْنَائِ ۔ فَلَمَّا رَأَیْتُہُ قَدْ أَمَرَ لَہُ بِہَا شُخِصَ بِی وَہِیَ وَطَنِی وَدَارِی فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُ لَمْ یَسْأَلْکَ السَّوِّیَۃَ مِنَ الأَرْضِ إِذْ سَأَلَکَ إِنَّمَا ہَذَہِ الدَّہْنَائُ عِنْدَکَ مُقَیَّدُ الْجَمَلِ وَمَرْعَی الْغَنَمِ وَنِسَائُ َمِیمٍ وَأَبْنَاؤُہَا وَرَائَ ذَلِکَ فَقَالَ : أَمْسِکْ یَا غُلاَمُ صَدَقَتِ الْمِسْکِینَۃُ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ یَسَعُہُمَا الْمَائُ وَالشَّجَرُ وَیَتَعَاوَنَانِ عَلَی الْفُتَّانِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٣١) صفیہ اور دحیبہ فرماتی ہیں کہ ان کی دادی نے ان کو خبر دی کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ اس نے کہا : میرے صاحب یعنی حریث بن حسان بنی بکر بن وائل کی طرف سے وفد کی صورت میں آئے۔ اسلام پر بیعت کی، پھر کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے اور بنی تمیم کے درمیان اس صحرا کے بارے میں لکھ دیں کہ وہ ہماری طرف تجاوز نہ کریں، الا یہ کہ کوئی مسافر ہو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے غلام ! صحرا کے بارے میں لکھ دو ۔ جب میں نے اس کو دیکھا کہ اس کو میرے لیے لکھنے کا حکم ہوا ہے تو اس نے مجھے غور سے دیکھا اور وہ میرا وطن اور میرا گھر تھا۔ میں نے کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نے آپ سے زمین کے برابر ہونے کا سوال نہیں کیا، وہ تو صحرا ہے اونٹوں اور بکریوں کی چراگاہ ہے اور بنی تمیم کی عورتیں اور ان کے بیٹے بھی پاس ہیں۔ آپ نے فرمایا : اے غلام ! ٹھہر جا مسکینہ نے سچ کہا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، پانی اور درخت وغیرہ میں وہ ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں۔

11837

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11837

Sahih

(۱۱۸۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا حَرِیزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ حِبَّانَ بْنِ زَیْدٍ الشَّرْعَبِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَرَنٍ (ح) قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا حَرِیزُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا أَبُو خِدَاشٍ وَہَذَا لَفْظُ مُسَدَّدٍ أَنَّہُ سَمِعَ رَجُلاً مِنَ الْمُہَاجِرِینَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- ثَلاَثًا أَسْمَعُہُ یَقُولُ : الْمُسْلِمُونَ شُرَکَائُ فِی ثَلاَثٍ الْمَائِ وَالْکَلإِ وَالنَّارِ۔ أَبُو خِدَاشٍ ہُوَ حِبَّانُ بْنُ زَیْدٍ الشَّرْعَبِیُّ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ثَوْرُ بْنُ یَزِیدَ وَمُعَاذٌ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ حَرِیزٍ وَقَالَ یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَبَّانُ بْنُ زَیْدٍ بِالْفَتْحِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٣٢) مسور کے الفاظ ہیں کہ انھوں نے مہاجرین صحابہ میں سے ایک آدمی سے سنا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تین غزوے لڑے ، میں نے آپ سے سنا : مسلمان آپس میں تین چیزوں میں شریک ہیں : پانی، گھاس اور آگ میں۔

11838

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11838

Sahih

(۱۱۸۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ یَرْفَعُہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : الْمُسْلِمُونَ شُرَکَائُ فِی الْکَلإِ وَالْمَائِ وَالنَّارِ ۔ أَرْسَلَہُ الثَّوْرِیُّ عَنْ ثَوْرٍ وَإِنَّمَا أَخَذَہُ ثَوْرٌ عَنْ حَرِیزٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٣٣) ثور بن یزید نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعاًروایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمان گھاس ، پانی اور آگ میں شریک ہیں۔

11839

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11839

Sahih

(۱۱۸۳۴) أَخْبَرَنِیہِ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَائٍ الْبَزَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْغَازِی حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ : عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی یَعْنِی الْقَطَّانَ حَدَّثَنَا ثَوْرٌ عَنْ حَرِیزٍ عَنْ أَبِی خِدَاشٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- ثَلاَثَ غَزَوَاتٍ فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : الْمُسْلِمُونَ شُرَکَائُ فِی ثَلاَثٍ فِی الْمَائِ وَالْکَلإِ وَالنَّارِ ۔ قَالَ وَسَمِعْتُ أَبَا حَفْصٍ یَقُولُ وَسَأَلْتُ عَنْہُ مُعَاذًا فَحَدَّثَنِی قَالَ حَدَّثَنِی حَرِیزُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ زَیْدٍ الشَّرْعَبِیُّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو حَفْصٍ ثُمَّ قَدِمَ عَلَیْنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ فَحَدَّثَنَا بِہِ أَظُنُّہُ عَنْ حَرِیزٍ حَدَّثَنَا حَبَّانَ بْنُ زَیْدٍ الشَّرْعَبِیُّ یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ وَحْدَہُ یَقُولُ حَبَّانُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٨٣٤) ابو فداش نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب میں سے ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تین غزوے لڑے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں : پانی ، گھاس اور آگ۔