Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 32

اجارہ کا بیان

12

Chapters

61

Hadiths

Chapters

2456

اجارہ کے جواز کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اگر وہ تمہارے لیے دودھ پلائیں تو ان کو اجرت دو [الطلاق : ٦] اللہ تعالیٰ نے رضاعت میں اجارہ کو جائز قرار دیا اور فرمایا : ان میں سے ایک نے کہا : اے اباجان ! اسے مزدور رکھ لیں، یقیناً بہتر مزدور جسے آپ رکھیں وہ ہے جو

16 hadiths

2457

اجارہ اس وقت جائز ہے جب وہ معلوم ہو اور اجرت بھی معلوم ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے اور اجارہ ایسی بیع ہے جس میں جہالت ہے اور جہالت میں دھوکا ہے۔

6 hadiths

2458

جو مزدور کی اجرت روکے اس کے گناہ کا بیان

3 hadiths

2459

اونٹ اور جانورں کو کرایہ پر دینا

1 hadith

2460

سامان تاخیر سے لادنا مستحب ہے تاکہ اونٹوں پر آسانی ہو

3 hadiths

2461

اجرت والوں کے ضامن ہونے کا بیان

7 hadiths

2462

وہ شخص ضامن نہیں جو کرایہ پر کوئی چیز لینا ہے مگر یہ کہ وہ ظلم کرے شریح سی منقول ہے کہ کرایہ پر لینے والا ضامن نہیں ہوتا مگر یہ کہ وہ زیادتی کرے اور وقت گزر جائے اور وہ چیز ہلاک ہوجائے۔ شریح نے کہا : اس پر کرایہ بھی ہے اور ضمانت بھی۔

1 hadith

2463

امام ضامن ہے اور معلم ذمہ دار ہے اس کا جو امام کی سزا سے قتل ہو جائییا معلم کی تادیب سے

4 hadiths

2464

قرآن مجید کی تعلیم اور دم وغیرہ پر اجرت کا بیان

5 hadiths

2465

جس نے قرآن کی تعلیم پر اجرت کو مکروہ خیال کیا

6 hadiths

2466

فاحشہ لونڈی کی کمائی کا بیان

4 hadiths

2467

آدمی کا کمائی کرنا اور اپنے ہاتھوں سے کام کرنے کا بیان

5 hadiths