Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 3

جمعہ کا بیان

110

Chapters

458

Hadiths

Chapters

570

اشارہ کرتے ہوئے انگلی کی طرف دیکھنا مسنون ہے

1 hadith

572

تشہد میں اشارے کرتے وقت نیت کا بیان

5 hadiths

577

پہلی رکعت سے اٹھنے والی روایات پر قیاس کرتے ہوئے سجدے سے اٹھتے وقت زمین پر سہارا لینے کا بیان

9 hadiths

1102

جمعہ کے بارے میں اللہ کا فرمان : { اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اللّٰہِ } [الایۃ ٩] وقال { وَشَاہِدٍ وَّمَشْہُوْدٍ } [البروج ٣] جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دے دی جائے تو اللہ تعالیٰ کی یاد کی طرف چلو ۔۔۔ (گواہ کی

9 hadiths

1103

جمعہ سے پیچھے رہنے پر وعید کا بیان

6 hadiths

1104

جمعہ کس پر واجب ہے

3 hadiths

1105

جمعہ اس پر بھی فرض ہے جو اذان کی آواز سنتا ہے

12 hadiths

1106

یہ باب ترجمۃ سے خالی ہے۔

11 hadiths

1107

بستی والوں کی کتنی تعداد ہو تو جمعہ واجب ہوتا ہے

16 hadiths

1108

چالیس کی تعداد میں جمعہ اور جماعت کا قصد کیا جائے

3 hadiths

1109

امام کا سفر کی حالت میں ایسی جگہ سے گزرنا جہاں جمعہ نہ ہوتا ہو

2 hadiths

1110

چھوڑ جانے کے متعلق

4 hadiths

1111

رش کی وجہ سے سامنے والے کی کمر پر سجدہ کرنا

3 hadiths

1112

رش کی وجہ سے امام کے سجدوں سے سجدے مؤخر کرنا نماز خوف پر قیاس کرتے ہوئے جب پچھلی صف امام کے بعد سجدے کرتی ہے

1 hadith

1113

جس کے لیے جمعہ ضروری نہیں

9 hadiths

1114

خوف، بیماری یا کسی دوسرے عذر کی وجہ سے جمعہ چھوڑنے کا بیان

4 hadiths

1115

بارش، مٹی اور کیچڑ وغیرہ کے عذر سے جمعہ ترک کرنے کا بیان

5 hadiths

1116

جس پر جمعہ فرض نہیں اگر وہ حاضر ہو تو دو رکعات ادا کرے حضرت حسن بصری (رح) فرماتے ہیں : عورتیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ جمعہ میں شریک ہوتی تھیں۔

3 hadiths

1117

جمعہ کے دن جمعہ پڑھنے سے پہلے سفر نہیں کرنا چاہیے

1 hadith

1118

جمعہ سفر سے نہیں روکتا

4 hadiths

1119

غسل، خطبہ، اور متعلقہ مسائل کا بیان جمعہ کے لیے غسل کرنا سنت ہے

5 hadiths

1120

جمعہ کے دن غسل واجب نہ ہونے کا بیان

6 hadiths

1121

جمعہ کے وقت کا بیان

5 hadiths

1122

وقت داخل ہوتے ہی نمازِ جمعہ جلدی پڑھنا مستحب ہے

3 hadiths

1123

سخت گرمی میں جمعہ ٹھنڈاکر کے ادا کیا جائے

4 hadiths

1124

جمعہ کی اذان کا وقت

2 hadiths

1125

جمعہ کے دن نماز نصف دن اس سے پہلے اور بعد میں ادا کرنے کا بیان امام کے آنے تک

6 hadiths

1126

امام کے خطبہ کے دوران صرف دو رکعات پڑھی جاسکتی ہیں

5 hadiths

1127

مسجد میں بیٹھنے سے پہلے دو رکعات پڑھنے کا بیان

2 hadiths

1128

خطبہ کے لیے امام کے کھڑے ہونے کی جگہ

5 hadiths

1129

خطبہ جمعہ لازم ہے بغیر خطبہ کے نماز ظہر چار رکعات ادا کریں کیونکہ جمعہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمل سے لیا گیا ہے اور نماز جمعہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ کے ساتھ ہی پڑھی

3 hadiths

1130

خطبہ جمعہ کھڑے ہو کردینے کا بیان

4 hadiths

1131

امام دونوں خطبے کھڑے ہو کر پڑھے لیکن دونوں کے درمیان تھوڑی دیر بیٹھے

2 hadiths

1132

لوگوں کے چہرے امام کی طرف ہوں اور غور سے ذکر کو سنیں

8 hadiths

1133

نماز جمعہ دو رکعت ہیں

2 hadiths

1134

نماز جمعہ میں قرأت کا بیان

7 hadiths

1135

جمعہ کے دن نماز فجر میں قرأت کا اندازہ

3 hadiths

1136

جمعہ کی رات مغرب اور عشا میں قرأت کا بیان

1 hadith

1137

جس نے جمعہ کی ایک رکعت پالی

10 hadiths

1138

خطبہ کے آداب۔ امام منبر پر بیٹھنے سے پہلے لوگوں کو سلام کہے

3 hadiths

1139

امام موذن کے فارغ ہونے تک منبر پر بیٹھے پھر کھڑا ہو کر خطبہ دے

4 hadiths

1140

امام لوگوں کو بیٹھنے کا حکم دے جب وہ منبر کے برابر ہوں

2 hadiths

1141

امام خطبہ دیتے وقت لاٹھی کمان وغیرہ پر ٹیک لگا سکتا ہے

3 hadiths

1142

خطبہ بلند آواز سے دینا چاہیے

4 hadiths

1143

خوب وضاحت کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر آہستہ بولنا مستحب ہے

4 hadiths

1144

لمبی گفتگو کے بجائے درمیانی کلام کرنا مستحب ہے

6 hadiths

1145

خطبہ جمعہ میں حمد لازم ہے

4 hadiths

1146

خطبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذکر کے وجوب پر استدلال، { وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ } [الشرح : ٤] ہم نے تیرا ذکر بلند کردیا ۔

2 hadiths

1147

امام خطبہ میں نصیحت اور اللہ کے تقویٰ کی وصیت کرے اور قرآن میں سے کچھ تلاوت کرے

1 hadith

1148

خطبہ میں دعا کرنے پر استدلال

3 hadiths

1149

خطبہ میں قرأت مستحب ہے

5 hadiths

1150

جب امام بھول جائے تو لقمہ دیا جائے

14 hadiths

1151

امام کے منبر پر آیت سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

2 hadiths

1152

خطبہ کا مستحب طریقہ

11 hadiths

1153

خطبہ میں کلام کرنے کراہت کا بیان

4 hadiths

1154

خطبہ میں کسی ایک کے لیے خصوصی دعا یا بدعا کرنا مکروہ ہے

2 hadiths

1155

خطبہ میں امام کا کلام کرنا

9 hadiths

1156

خطبہ خاموشی سے سننا

10 hadiths

1157

خطبہ کے لیے خاموش رہنا واجب ہے اگرچہ آواز نہ سن رہا ہو

3 hadiths

1158

کلام کیے بغیر اشارہ کرنے کا بیان زید بن صوحان سے نقل کیا گیا ہے کہ جب آدمی کلام کرے اور تیرے قریب ہو تو تو اس کو چوکا لگا دے اور اگر دور ہو تو اشارہ کر دے۔

1 hadith

1159

امام کے لیے خاموش رہنے میں اختیار ہے اور دوسروں کے بارے میں کلام کرنا مباح ہے جب وہ خطبہ دے رہا ہو

8 hadiths

1160

سلام اور چھینک کا جواب دینا

3 hadiths

1161

کنکریوں کو چھونے کی کراہت کا بیان

1 hadith

1162

بےوضو ہونے والا امام سے اجازت لے اللہ تعالیٰ کا ارشاد { وَإِذَا کَانُوا مَعَہُ عَلَی أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ یَذْہَبُوا حَتَّی یَسْتَأْذِنُوہُ }[النور : ٦٢] اگر وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہوں کسی معاملہ میں تو اجازت کے بغیر نہ جائیں۔ مجاہد فرماتے ہیں : یہ غزوہ اور جمع

1 hadith

1163

امام منبر سے اترنے کے بعد بات کرے

3 hadiths

1164

جمعہ حاکم اور محکوم وغیرہ کے پیچھے جائز ہے چاہے وہ آزاد ہو یا غلام

4 hadiths

1165

نابالغ بچے کے پیچھے جمعہ درست نہیں

1 hadith

1166

بچے کی امامت پر دلیل کا بیان

1 hadith

1167

جعمہ وغیرہ کے لیے جلدی آنا جمعہ کے لیے صبح سویرے آنے کی فضیلت

7 hadiths

1168

پیدل چل کر جمعہ کے لیے آنا

8 hadiths

1169

نماز کی طرف سواری کے بغیر چل کے آنے کی فضیلت

6 hadiths

1170

نماز کی طرف جاتے ہوئے انگلیوں میں تشبیک نہ دیں

5 hadiths

1171

لوگوں کی گردنوں کو روندنا منع ہے

4 hadiths

1172

مجلس کے آخر میں بیٹھ جانے کا بیان

1 hadith

1173

جو شخص اپنے سامنے خالی جگہ پائے کہ بغیر ضرورت کے لوگوں کی گردنیں پھلاندے بغیر جانا ممکن تو وہاں جا کر بیٹھ جائے

1 hadith

1174

دو کے درمیان جگہ نہ ہو تو تفریق پیدا نہ کریں اگر اجازت دیں تو درست ہے

2 hadiths

1175

کسی شخص کا جمعہ کے دن دوسرے کو اپنی جگہ سے اٹھانے کا بیان

5 hadiths

1176

کوئی آدمی کسی کے لیے اپنی جگہ خالی کر دے

3 hadiths

1177

کسی ضرورت کے تحت اپنی جگہ سے اٹھنے والا وہیں لوٹ سکتا ہے

2 hadiths

1178

جب لوگ زیادہ ہوں اور مسجد چھوٹی ہو تو مسجد میں حلقے بنا کر بیٹھنا ممنوع ہے تاکہ نمازیوں کو خلل واقع نہ ہو

2 hadiths

1179

علم کی مجلسوں میں بیٹھنادرست ہے جب چہرے نمازیوں کی طرف نہ ہوں

1 hadith

1180

حلقہء مجلس کے درمیان میں بیٹھنا بےشرمی ، سو ئِ ادب اور لوگوں کی گردنیں پھلاندنے کی وجہ سے مکروہ ہے

3 hadiths

1181

امام کے خطبہ کے دوران گوٹھ مار کر بیٹھنا

2 hadiths

1182

حالت نماز میں گوٹھ مارنا مکروہ ہے کیونکہ نیند آنے اور وضو ٹوٹنے کا خطرہ ہے

2 hadiths

1183

نماز کے علاوہ گوٹھ مارنا جائز ہے

4 hadiths

1184

عام حالات میں گوٹھ مارنا ممنوع ہے اور اس کے طریقے کا بیان

2 hadiths

1185

کیسے بیٹھنا ممنوع ہے

1 hadith

1186

دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے کا بیان

4 hadiths

1187

جمعہ کے دن مسجد میں اونگھنے کا بیان

4 hadiths

1188

خطبہ کے وقت امام کے قریب ہونا اور نماز مختصر پڑھنے کا بیان

4 hadiths

1189

مسجد میں نماز کے لیے مخصوص جگہ متعین کرنے کا بیان

2 hadiths

1190

جو امام کی تکبیر لوگوں کو سنائے

2 hadiths

1191

جمعہ کے بعد نماز کا بیان

5 hadiths

1192

جب امام گھر لوٹے تو اس میں نماز پڑھے

2 hadiths

1193

مقتدی مسجد میں نماز پڑھے تو اپنی جگہ تبدیل کرے یا کسی سے کلام کرلے

4 hadiths

1194

صبح کی کھانے اور جمعہ کے بعد قیلولہ کا بیان

2 hadiths

1195

جمعہ کے بعد عصر کا انتظار کرنے والی روایت کے ضعف کا بیان

1 hadith

1196

جمعہ کے لیے اچھے کپڑے تیار کرنا سنت ہے

2 hadiths

1197

جمعہ کے دن کے مسنون اعمال : غسل کرنا، زیر ناف و زیر بغل بال مونڈنا، ناخن تراشنا، مسواک کرنا اور خوشبو لگانے کا بیان

13 hadiths

1198

جمعہ کے لیے خوشبو کیسے لگائے

2 hadiths

1199

جس کو خوشبو پیش کی جائے

1 hadith

1200

تمہارے بہترین کپڑے سفید ہیں

1 hadith

1201

دھاری دار کپڑے، رنگے ہوئے سوتی کپڑے پہننا جو بننے کے بعد رنگے نہ گئے ہوں

3 hadiths

1202

شہرت کے حصول اور مسجد میں آنے کی غرض سے عورتیں خوشبو نہ لگائیں

3 hadiths

1203

امام کی حالت اچھی ہونا مستحب ہے اور وہ سیاہ رنگ کی پگڑی پہنے

7 hadiths

1204

چادروں میں سے کونسی چادر مستحب ہے

3 hadiths

1205

جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان ، سوائے عذر کے جو شروع کتاب میں گزر چکا ہے

3 hadiths

1206

بلا عذر جمعہ چھوڑنے کے کفارہ کا بیان

4 hadiths

1207

جمعہ کے دن اور رات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھنے اور سورة کہف وغیرہ کی تلاوت کرنا

5 hadiths

1208

قیامت جمعہ کے دن قائم ہوگی اور جمعہ کی مختصر فضیلت

7 hadiths