Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 26 · Chapter 2426

اقرار کا بیان

مریض کا اپنے وارث کے لیے اقرار کرنا

6 hadiths in this chapter

11461

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11461

Zaeef

(۱۱۴۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ : إِنْ أَقَرَّ الْمَرِیضُ لِوَارِثٍ أَوْ لِغَیْرِ وَارِثٍ جَازَ۔ وَبَلَغَنِی عَنْ أَبِی یَحْیَی السَّاجِیِّ أَنَّہُ قَالَ رُوِیَ عَنِ الْحَسَنِ وَعَطَائٍ وَعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَنَّ إِقْرَارَہُ جَائِزٌ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ الْحَسَنُ أَحَقُّ مَا یُصَدَقَ بِہِ الرَّجُلُ آخِرُ یَوْمٍ مِنَ الدُّنْیَا وَأَوَّلُ یَوْمٍ مِنَ الآخِرَۃِ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَأَوْصَی رَافِعُ بْنُ خَدِیجٍ أَنْ لاَ تُکْشَفَ الْفَزَارِیَّۃُ عَمَّا أُغْلِقَ عَلَیْہِ بَابُہَا قَالَ وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ لاَ یَجُوزُ إِقْرَارُہُ لِسُوئِ الظَّنِّ بِالْوَرَثَۃِ وَقَدْ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : إِیَّاکُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَ أَکْذَبُ الْحَدِیثِ ۔ وَلاَ یَحِلُّ مَالُ الْمُسْلِمِینَ۔ لِقَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ-: آیَۃُ الْمُنَافِقِ إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ۔ وَقَالَ اللَّہُ تَعَالَی {إِنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَی أَہْلِہَا} فَلَمْ یَخُصَّ وَارِثًا وَلاَ غَیْرَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٥٦) طاؤس کہتے ہیں : اگر مریض اپنے وارث یا غیر وارث کے لیے اقرار کرے تو جائز ہے۔ امام بخاری کہتے ہیں : حسن فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ آدمی کو سچا اس وقت سمجھنا چاہیے، جب دنیا میں اس کا آخری دن اور آخرت میں اس کا پہلا دن ہو اور رافع بن خدیج نے وسعت کی کہ ان کی بیوی فزاریہ کے کے دروازے میں جو مال بند ہے وہ نہ کھولا جائے۔ بعض لوگوں نے کہا : اس کا اقرار کرنا جائز نہیں، بدگمانی کی بناپر اپنے وارث کے لیے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بدگمانی سے بچو بیشک بدگمانی جھوٹی بات ہے اور مسلمانوں کا مال حلال نہیں ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس فرمان کی وجہ سے کہ منافق کی نشانی یہ بھی ہے جب اسے امانت دی جائے تو وہ خیانت کرتا ہے اور اللہ فرماتے ہیں : بیشک اللہ نے حکم دیا امانتوں کو ان کے اہل کی طرف پہنچا دو ۔[النساء ]

11462

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11462

Zaeef

(۱۱۴۵۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِیَّاکُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَکْذَبُ الْحَدِیثِ وَلاَ تَحَسَّسُوا وَلاَ تَجَسَّسُوا وَلاَ تَنَافَسُوا وَلاَ تَحَاسَدُوا وَلاَ تَبَاغَضُوا وَلاَ تَدَابَرُوا وَکُونُوا عِبَادَ اللَّہِ إِخْوَانًا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [بخاری ۱۴۱۳، مسلم ۱۵۴۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٥٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بدگمانی سے بچو بیشک بدگمانی جھوٹی بات ہے اور کسی کے عیوب تلاش نہ کرو اور نہ جاسوسی کرو اور نہ ایک دوسرے سے بڑھو اور نہ حسد کرو اور نہ بغض رکھو اور نہ کسی کی پیٹھکے پیچھے برائی بیان کرو اور اللہ کے بندے ! بھائی بھائی بن جاؤ۔

11463

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11463

Zaeef

(۱۱۴۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مَالِکِ بْنِ أَبِی عَامِرٍ أَبُو سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : آیَۃُ الْمُنَافِقِ ثَلاَثٌ إِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا وَعْدَ أَخْلَفَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ۔ [بخاری ۳۳، مسلم ۵۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٥٨) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : منافق کی تین نشانیاں ہیں : جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور جب امانت دی جائے تو خیانت کرے اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے۔

11464

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11464

Zaeef

(۱۱۴۵۹) وَأَمَّا الَّذِی رَوَاہُ نُوحُ بْنُ دَرَّاجٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ وَصِیَّۃَ لِوَارِثٍ وَلاَ إِقْرَارَ بِدَیْنٍ ۔ فَحَدَّثَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ شَدَّادٍ ہُوَ الْخُرَاسَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ دَرَّاجٍ فَذَکَرَہُ وَذَکَرَ جَابِرًا قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا بِہِ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ وَلَمْ یَذْکُرْ جَابِرًا۔ قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ عَبَّادُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ نُوحٍ فَلَمْ یَذْکُرْ جَابِرًا فَہُوَ مُنْقَطِعٌوَ رَاوِیہِ ضَعِیفٌ لاَ یُحْتَجُّ بِمِثْلِہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٥٩) حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وارث کے لیے وصیت جائز نہیں ہے اور نہ اقرار قرض کے ساتھ۔

11465

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11465

Sahih

(۱۱۴۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ قَالَ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ الدُّورِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ یَقُولُ نُوحُ بْنُ دَرَّاجٍ کَذَّابٌ خَبِیثٌ قَضَی سِنِینَ وَہُو أَعْمَی وَقَالَ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ ثَلاَثَ سِنِینَ وَکَانَ لاَ یُخْبِرُ النَّاسَ أَنَّہُ أَعْمَی مِنْ خُبْثِہِ قَالَ وَلَمْ یَکُنْ یَدْرِی مَا الْحَدِیثُ وَلاَ یُحْسِنُ شَیْئًا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٦٠) یحییٰ بن معین فرماتے ہیں : نوح بن دراج کذاب خبیث شخص تھا اور وہ اندھا تھا، اس کو حدیث کا کوئی علم نہیں تھا۔

11466

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11466

Zaeef

(۱۱۴۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا السَّرَّاجُ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ أَیُّوبَ عَنْ ہُشَیْمٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائُ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ شُرَیْحٍ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یُجِیزُ ذَلِکَ لِلْوَارِثِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٤٦١) شریح وارث کے لیے وصیت جائز نہیں سمجھتے تھے۔