Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 906

حدود، معاملات، احکام

غلام کا غیر آقا سے تعلق رکھنا منع ہے

1 hadith in this chapter

1311

Silsila Sahiha #1311

Sahih

-" من تولى غير مواليه، فقد خلع ربقة الإيمان من عنقه".-" من تولى غير مواليه، فقد خلع ربقة الإيمان من عنقه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غیر آقاؤں سے تعلق رکھا، اس نے اپنی گردن سے ایمان کا کڑا اتار پھینکا۔“