Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 903

حدود، معاملات، احکام

عمریٰ اور رقبیٰ کی تعریف اور ان کے احکام

1 hadith in this chapter

1308

Silsila Sahiha #1308

Sahih

- (من اعمر شيئا فهو لمعمره؛ محياه ومماته، ولا ترقبوا؛ فمن ارقب شيئا؛ فهو سبيله. وفي رواية: سبيل الميراث).- (من أُعْمِر شيئاً فهو لمُعمَرِهِ؛ محياهُ ومماتهُ، ولا ترقبوا؛ فمن أرقب شيئاً؛ فهو سبيله. وفي رواية: سبيلُ الميراث).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کو کوئی چیز بطور عمریٰ دی گئی تو وہ اسی کی ہو جائے گی، وہ زندہ رہے یا مر جائے۔ کسی کو کوئی چیز بطور رقبیٰ نہ دیا کرو، جس نے کوئی چیز بطور رقبیٰ دی وہ وراثت کے حکم میں آ جائے گی۔“